تہران: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کو دھمکی دے کر نتائج سے بچ نکلنے کا دور ختم ہو چکا ہے اور حالیہ حالات نے ثابت کر دیا ہے کہ ایران کسی بھی جارحیت کا مؤثر اور بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امام خمینی کی 37ویں برسی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا ایران معاہدہ آخری مرحلے میں داخل، منجمد فنڈز پر مذاکرات جاری
امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدہ حتمی مراحل میں داخل ہو چکا ہے، تاہم ایران کے منجمد فنڈز کا معاملہ اب بھی حل طلب ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کو منجمد اثاثے جاری کرنے کے طریقۂ کار پر فریقین کے درمیان بات چیت جاری ہے اور یہی مسئلہ معاہدے کی تکمیل میں مزید پڑھیں
اسپین کی لبنان میں اقوام متحدہ امن مشن کے بیس کیمپ پر حملے کی مذمت
اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے بیس کیمپ پر ہونے والے مارٹر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق پیڈرو سانچیز نے کہا کہ وہ امن کے قیام کے لیے خطرات کا سامنا کرنے والے امن مشن کے اہلکاروں کو سلام پیش مزید پڑھیں
امریکا کی بھارت سمیت 60 ممالک پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کی تجویز
واشنگٹن: امریکی حکومت نے بھارت سمیت 60 ممالک پر اضافی درآمدی ٹیرف عائد کرنے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے، جس کے تحت مختلف ممالک کی برآمدات پر 10 سے 12.5 فیصد تک ڈیوٹی لگائی جا سکتی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی تجارتی نمائندے کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں
روس میں عالمی معاشی فورم کا آغاز؛ یوکرین کا سینٹ پیٹرزبرگ پر بڑا ڈرون حملہ
سینٹ پیٹرزبرگ: روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں جاری بین الاقوامی معاشی فورم کے عین آغاز پر یوکرین نے ڈرون حملے کیے جس سے پورے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق حملے کے بعد متاثرہ تنصیبات سے اٹھتا سیاہ دھواں دور دور تک دیکھا گیا ہے۔ یوکرین مزید پڑھیں
مودی کی ناکام معاشی پالیسیوں کے باعث عالمی سرمایہ کاروں کا بھارت سے انخلا
نئی دہلی: بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی شرح گزشتہ 10 برس کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے جس نے مودی سرکار کے معاشی دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔ عالمی جریدے بلومبرگ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا بھارتی مارکیٹ پر مزید پڑھیں
بھارت کو ترک پاکستان دوستی پر اعتراض کا بالکل حق نہیں، انقرہ کا دوٹوک مؤقف
سنگاپور: ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ایک بین الاقوامی فورم سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور ترکیہ کے مضبوط برادرانہ تعلقات پر بھارت کی بے جا تنقید کو مسترد کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترمیہ دونوں ممالک کے مابین دہائیوں پر محیط گہرے سفارتی، مزید پڑھیں
نئی دہلی: گیسٹ ہاؤس میں خوفناک آگ، 21 افراد ہلاک، متعدد زخمی
نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے جنوبی علاقے مالویہ نگر میں واقع ایک گیسٹ ہاؤس میں خوفناک آگ لگنے سے کم از کم 21 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ گیسٹ ہاؤس کی عمارت کے گراؤنڈ فلور پر لگی جو تیزی سے پہلی اور مزید پڑھیں
شاہ چارلس کی طبیعت ناساز: شہزادہ ولیم نے شاہی ذمہ داریاں سنبھال لیں
لندن: شہزادہ ولیم نے شاہی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سنبھال لیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ چارلس طبی معالجے کے باعث اپنی عوامی سرگرمیاں محدود کر رہے ہیں، جس کے بعد شہزادہ ولیم عملی طور پر شاہی خاندان کے اہم فرائض انجام دے رہے ہیں اور بادشاہت کے استحکام کو برقرار رکھنے کی مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 5ممالک غیر مستقل رکن منتخب
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 5 ممالک کو نیا غیر مستقل رکن منتخب کرلیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ان ممالک میں آسٹریا، کرغزستان، پرتگال، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو اور زمبابوے شامل ہیں جبکہ سلامتی کونسل کا رکن منتخب نہیں ہوسکا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق منتخب ممالک کو دو سال کیلئے اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں