بھارت‘ اسپتال میں آتشزدگی‘ آئی سی یو کے متعدد مریض ہلاک و زخمی

نئی دہلی: بھارتی ریاست بہار میں اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں10افراد ہلاک اور 20 سے زاید زخمی ہو گئے۔ اعلیٰ حکام کے مطابق واقعہ ضلع مظفر پور میں واقع ایک اسپتال میں پیش آیا،جہاں اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، جس میں بعض زخمیوں کی حالت مزید پڑھیں

سری لنکا‘ معمر افراد کا آئی سی یو وارڈ خاکستر‘ متعدد افراد ہلاک

کولمبو : سری لنکا کے مغربی صوبے میں عمر رسیدہ افراد کاآئی سی یو وارڈ جل کر خاکستر ہوگیا جہاں 20 کے لگ بھگ افراد کے ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ ہورانا شہر کے علاقے انگورووٹوٹا میں پیش آیا۔ امدادی کارکنوں نے اسپتال میں موجود 44 افراد کو بحفاظت نکال مزید پڑھیں

امریکی خفیہ ایجنسیوں میں اختلافات‘ قومی سلامتی خطرات کا شکار

واشنگٹن : امریکی خفیہ ایجنسیوں میںاختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، جس کے باعث قومی سلامتی خطرات کا شکار ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق سی آئی اے اور امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کی سربراہ تنظیم آفس آف ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس (او ڈی این آئی) میںسی آئی اے نے بعض اہم انٹیلی جنس رپورٹس، مزید پڑھیں

میدانِ جنگ میں ناکامی کے بعد دشمن داخلی انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے: ایرانی سپریم لیڈر

تہران: ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ مخالف قوتیں میدانِ جنگ میں ناکامی کے بعد اب ملک کے اندر انتشار اور اختلافات کو ہوا دینے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ تہران میں بانیٔ انقلابِ ایران روح اللہ خمینی کی 37 ویں برسی کے موقع پر جاری کیے گئے خصوصی پیغام میں مزید پڑھیں

ایران نے کویت ایئر پورٹ کو نشانہ نہیں بنایا: ابراہیم ذوالفقاری

کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہونے والے حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں ایران نے اپنے اوپر عائد کیے گئے الزامات کو سختی سے رد کر دیا ہے اور واقعے سے کسی بھی قسم کے تعلق کی تردید کی ہے۔ ایرانی مسلح افواج کے خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹرز کے ترجمان بریگیڈیئر مزید پڑھیں

امریکا ایران کے ساتھ مسلح تصادم کا خواہاں نہیں، ٹرمپ کا بڑا بیان

واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قریبی مشیروں کو واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے کہ امریکا اب ایران کے ساتھ کسی نئی مسلح جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی حکومت اب تنازعات کے حل کے لیے فوجی طاقت کے بجائے سفارتی ذرائع کو ترجیح دے گی۔ خبر رساں مزید پڑھیں

امریکا کے ساتھ سفارتی رابطے تاحال برقرار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ کی تصدیق

تہران: ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے باوجود سفارتی رابطے بدستور قائم ہیں اور دونوں ممالک کے مابین تجاویز کا تبادلہ ہو رہا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران تصدیق کی کہ مواصلاتی راستے اب بھی کھلے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق عباس عراقچی نے مزید پڑھیں

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون کارروائی، ایک شہری شہید

جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی ڈرون حملوں کے نتیجے میں صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہو گئی ہے، جہاں تازہ واقعات میں ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق سامنے آئی ہے، یہ حملے متعدد مقامات پر کیے گئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

موٹروے ریپ کیس: لاہور ہائیکورٹ نے عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائیں برقرار رکھ دیں

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے ریپ کیس میں مجرموں عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزاؤں کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کرتے ہوئے ان کی سزائے موت برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ فیصلہ جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سنایا۔ دونوں مجرموں نے انسداد دہشت گردی عدالت کی مزید پڑھیں

اسرائیل-لبنان جنگ بندی کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کی بڑی وجہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا اعلان اور ایران و امریکا کے درمیان ممکنہ سفارتی پیش رفت کو قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنگ بندی کے بعد خطے میں کشیدگی میں مزید پڑھیں