پیانگ یانگ : شمالی کوریا کے رہنما نے کم جونگ ان نے میزائل پیداوار بڑھانے کی ہدایت کردی ہے۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے ہفتے کے روز ایک اسلحہ ساز فیکٹری کے دورے کے دوران میزائلوں کی پیداوار بڑھانے کی ہدایت کردی۔ کم جونگ اُن نے ایک اسلحہ ساز فیکٹری کے دورے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایران اسرائیلی حملے جاری، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی
لندن: اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حالیہ حملوں کی اطلاعات کے بعد عالمی توانائی منڈی میں شدید ہلچل مچ گئی ہے اور خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے عالمی معیشت پر پریشانی کے بادل چھا گئے ہیں۔ حملوں کی خبر منظر عام پر آنے کے مزید پڑھیں
چینی صدر شی جن پنگ کا شمالی کوریا کا دورہ، ناقابلِ شکست دوستی کا اظہار
پیانگ یانگ: چین کے صدر شی جن پنگ ایک اہم سرکاری دورے پر شمالی کوریا پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے دونوں ممالک کے تعلقات کو“ناقابلِ شکست دوستی” قرار دیتے ہوئے باہمی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق شی جن پنگ نے پیانگ یانگ پہنچنے پر مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز کشیدگی: یورپی یونین کی ایران پر نئی پابندیاں
برسلز: یورپی یونین نے آبنائے ہرمز میں بحری نقل و حمل میں مبینہ رکاوٹوں کے الزام پر ایران کی متعدد اہم شخصیات اور اداروں پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت اثاثے منجمد کرنے اور ویزا پابندیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا مزید پڑھیں
دبئی میں خوفناک حادثہ: منی بس اور ٹرک میں تصادم، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی
دبئی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایمریٹس روڈ پر منی بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 9 افراد زخمی ہو گئے، جن میں 5 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرک مزید پڑھیں
ایران کشیدگی میں اضافہ ہوا تو اسرائیل تنہا رہ سکتا ہے، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو خبردار کیا تھا کہ ایران کے خلاف کشیدگی میں مزید اضافہ ہوا تو ممکن ہے اسرائیل کو اکیلے حالات کا سامنا کرنا پڑے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکا کو مزید پڑھیں
اسرائیل نے ایران پر حملے کردیے، دارالحکومت تہران سمیت اہم شہروں میں بڑے دھماکے
تہران: اسرائیل نے ایران کی جانب سے کیے گئے میزائل حملوں کا جواب دیتے ہوئے تہران، اصفہان اور تبریز سمیت ملک کے متعدد شہروں میں فضائی حملے کیے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران مختلف شہروں میں فضا دھماکوں کی زور دار آوازوں سے گونج اٹھی جس سے پورے مزید پڑھیں
فلپائن کے جزیرے منڈاناو میں 7.8 شدت کا زلز لہ، سونامی کی وارننگ جاری
فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ کے قریب 7.8 شدت کے طاقتور زلزلے کے بعد سونامی کا انتباہ جاری کر دیا گیا ہے۔ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 7 بج کر 40 منٹ پر محسوس کیا گیا، جس کے بعد بحرالکاہل کے مختلف ساحلی علاقوں کے لیے خطرے کی وارننگ جاری کی گئی۔ فلپائن کے مزید پڑھیں
اگر ایران پر حملہ کیا تو امریکا اس میں حصہ نہیں لےگا: ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم کو واضح کر دیا
ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو آگاہ کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی ممکنہ جوابی کارروائی میں امریکا شریک نہیں ہوگا۔ اتوار کی شب ایران نے بیروت پر اسرائیلی حملوں کے ردعمل میں اسرائیل کی جانب میزائل داغے تھے۔ مزید پڑھیں
احمد آباد طیارہ سانحہ، ’’چائے اور ناشتے‘‘ کے 59 لاکھ روپے کے بل پر بھارت میں ہنگامہ
نئی دہلی: بھارت میں ایک سال قبل پیش آنے والے ائیر انڈیا کے ہولناک طیارہ حادثے کے بعد ریسکیو اور امدادی کارروائیوں کے دوران چائے، بسکٹ، دودھ اور پانی کی فراہمی پر ہونے والے اخراجات کا بل سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر شدید بحث چھڑ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد مزید پڑھیں