افغان نژادعائشہ وہاب امریکی کانگریس کی رکن منتخب

افغان نژادعائشہ وہاب امریکی کانگریس کی رکن منتخب

افغان نژاد امریکی عائشہ وہاب نے امریکی سیاست میں اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے امریکی کانگریس کی رکن منتخب ہونے والی پہلی افغان امریکی ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ واضح رہے عائشہ وہاب کی کامیابی کو امریکی سیاست میں تارکین وطن اور مسلم امریکی کمیونٹی کی بڑھتی ہوئی سیاسی نمائندگی کے تناظر میں بھی مزید پڑھیں

ایران سے تجارت پر امریکی پابندیوں کا خطرہ، پاکستان سمیت کون سے ممالک متاثر ہوسکتے ہیں؟

ایران سے تجارت پر امریکی پابندیوں کا خطرہ، پاکستان سمیت کون سے ممالک متاثر ہوسکتے ہیں؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف غیر معمولی معاشی دباؤ اور عالمی سطح پر تنہائی کی دھمکی کے بعد ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک بھی امریکی پابندیوں کی زد میں آنے کے خدشے سے دوچار ہیں۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چین ایران کا سب سے بڑا تجارتی شراکت مزید پڑھیں

ایران میں کوئی صدر نہیں بننا چاہتا ، میرے لئے بڑا مسئلہ ہے وہاں کس سے بات کی جائے ، ٹرمپ

ایران میں کوئی صدر نہیں بننا چاہتا ، میرے لئے بڑا مسئلہ ہے وہاں کس سے بات کی جائے ، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی قیادت پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں کوئی بھی صدر نہیں بننا چاہتا جو میرے لیے ایک مسئلہ ہے۔ جنوبی کیرولائنا میں سینیٹر ڈارلین گراہم کی حمایت میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران دنیا کا واحد ملک ہے جہاں مزید پڑھیں

حماس نے اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا، غزہ کے لیے امدادی راستے بحال

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی کوششوں کے بعد قابض اسرائیل نے طویل عرصے سے جاری بندش کے بعد غزہ میں واقع رفح اور کرم ابو سالم کراسنگ کو محدود پیمانے پر دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یہ پیش رفت شدید انسانی بحران اور عالمی دباؤ کے مزید پڑھیں

امریکی فوج کا خلیج عمان میں مشکوک آئل ٹینکر پر میزائلوں سے حملہ

واشنگٹن: امریکی افواج نے خلیج عمان میں ایران کی سمت سفر کرنے والے ایک آئل ٹینکر پر میزائل حملہ کر کے اسے مکمل طور پر ناکارہ بنا دیا ہے۔ اس کارروائی کے نتیجے میں جہاز کا انجن اور اسٹیئرنگ سسٹم تباہ ہو گیا اور وہ سمندر میں لنگر انداز ہو گیا۔ خبر رساں اداروں کے مزید پڑھیں

فلپائن میں گذشتہ روز آنیوالے زلزلے سے اموات کی تعداد 41 تک پہنچ گئیں

فلپائن میں گزشتہ روز آنے والے تباہ کن زلزلے نے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے، جہاں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 41 ہو گئی ہے جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہونے کے باعث طبی مراکز میں ہنگامی صورتحال برقرار ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق قدرتی آفت کے نتیجے مزید پڑھیں

امریکی فوج کا اپاچی ہیلی کاپٹر آبنائے ہرمز کے قریب گر کر تباہ

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فوج کا ایک اپاچی گن شپ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی اخبار کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، تاہم ہیلی کاپٹر میں سوار عملے کے دونوں ارکان کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ مزید پڑھیں

ایچ ون بی ویزا پالیسی پر ٹرمپ کا اختیارات سے تجاوز، امریکی عدالت کا تاریخی فیصلہ

واشنگٹن: امریکی وفاقی عدالت نے غیر ملکی ماہرین کو جاری کیے جانے والے ایچ ون بی ویزا پر ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عائد کردہ بھاری فیس کی شرط کو غیر قانونی قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ امریکی قانون اور حکومتی اختیارات کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ خبر مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات کا عندیہ، جوہری معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ چاہیں تو بات چیت کے لیے تیار ہوں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ٹرمپ نے زور دیا کہ دونوں ممالک ایک ممکنہ معاہدے کے انتہائی مزید پڑھیں

ٹرمپ انتخابی دھاندلی سے متعلق سوال پر لائیو انٹرویو سے واک آؤٹ کرگئے

واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ریاست وسکونسن میں ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران سخت تلخ کلامی کے بعد گفتگو اچانک ختم کر دی اور سیٹ سے اٹھ کر چلے گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یہ واقعہ کسانوں کی ایک تقریب کے دوران این بی سی نیوز کے پروگرام کے دوران پیش آیا۔ مزید پڑھیں