
ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) اور الیکشن کمیشن کے خلاف انڈیا بلاک کے 140 سے زائد اراکین پارلیمنٹ کا مارچ شروع ہو گیا ہے۔ تمام اراکین پارلیمنٹ ہاؤس سے نکل کر الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ انڈیا بلاک کے اراکین پارلیمنٹ چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) مزید پڑھیں








