جموں و کشمیر میں چار ماہ کے اندر نئی میڈیا پالیسی مرتب کی جائے گی: سکینہ ایتو

جموں و کشمیر میں چار ماہ کے اندر نئی میڈیا پالیسی مرتب کی جائے گی: سکینہ ایتو

سری نگر/جموں و کشمیر حکومت آئندہ چار ماہ کے اندر نئی میڈیا پالیسی مرتب کرے گی، جس کا مقصد ذرائع ابلاغ کے شعبے میں جوابدہی اور نظم و ضبط کو یقینی بنانا ہے۔ اس بات کا اظہار وزیر سکینہ ایتو نے ہفتہ کے روز کیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے سرگرم غیر مزید پڑھیں

جنتر منتر مظاہرہ :پینارائی وجین ،ممتا بنرجی اور کیجریوال سمیت 3000 سے زائد افراد حراست میں

جنتر منتر مظاہرہ :پینارائی وجین ،ممتا بنرجی اور کیجریوال سمیت 3000 سے زائد افراد حراست میں

نئی دہلی/دہلی پولیس کسی بھی حال میں جنتر منتر پر مظاہرین کو پہنچنے نہیں دینا چاہتی۔ اس کوشش میں اب تک 3000 سے زیادہ لوگوں کے خلاف کارروائی کی جا چکی ہے۔ سابق وزرائے اعلیٰ ممتا بنرجی، پینارائی وجین اور کیجریوال سمیت کئی سرکردہ سیاسی و سماجی لیڈران پولیس کی حراست میں ہیں۔ ڈیریک او مزید پڑھیں

10اکتوبر کے مظاہرہ سے قبل ریلوے نے دہلی آنے والی سبھی میل-ایکسپریس ٹرینوں کوکیا منسوخ

10اکتوبر کے مظاہرہ سے قبل ریلوے نے دہلی آنے والی سبھی میل-ایکسپریس ٹرینوں کوکیا منسوخ

نئی دہلی/جین-زی طبقہ نے دہلی میں 10 اکتوبر کو ایس آئی آر اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے۔ اس درمیان انڈین ریلوے نے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ ریلوے کے مطابق 10 اکتوبر 2026 کو صبح 4 بجے سے دوپہر 2 بجے کے درمیان نئی دہلی مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر حملوں کے بعد پروازیں منسوخ: ایئر انڈیا، انڈیگو اور اکاسا کا الرٹ

سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر حملوں کے بعد پروازیں منسوخ: ایئر انڈیا، انڈیگو اور اکاسا کا الرٹ

نئی دہلی/سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور ابھا کے ہوائی اڈوں پر حوثی عسکریت پسندوں کے ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد بگڑتی ہوئی سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر بھارتی ایئرلائنز نے ریاض کے لیے اپنی پروازیں عارضی طور پر منسوخ کر دی ہیں۔ ایئر انڈیا ایکسپریس، ایئر انڈیا اور اکاسا ایئر نے 10 اکتوبر مزید پڑھیں

گنڈ کنگن میں دو ٹرکوں کے درمیان شدید تصادم، ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی

گنڈ کنگن میں دو ٹرکوں کے درمیان شدید تصادم، ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی

غلام نبی رینہ کنگن// وسطی ضلع گاندربل کے گنڈ علاقے میں ہفتہ کو دو ٹرکوں کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی ہوگئے، جنہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کرگل سے سرینگر کی جانب جا رہے ایک ٹرک زیر نمبر PB35Z-0298 اور دوسرے ٹرک زیر مزید پڑھیں

جنگلات اور قبائلی حقوق کے علمبرداردلیپ گھودےسے سجاد لون کی ملاقات، جموں و کشمیر میں ایف آر اے کے مؤثر نفاذ پر تبادلہ خیال

جنگلات اور قبائلی حقوق کے علمبرداردلیپ گھودےسے سجاد لون کی ملاقات، جموں و کشمیر میں ایف آر اے کے مؤثر نفاذ پر تبادلہ خیال

سری نگر/جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر اور ہندواڑہ کے رکن اسمبلی سجاد لون نے مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے جنگلات اور قبائلی حقوق کے معروف علمبردار دلیپگھودے کی قیادت میں ایک وفد سے اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جموں و کشمیر میں فارسٹ رائٹس ایکٹ (FRA)کے مؤثر نفاذ سے مزید پڑھیں

کولگام پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائی، دو افراد گرفتار

کولگام پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائی، دو افراد گرفتار

کولگام/جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے قاضی گنڈ سے دو افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے کوڈین کی 25 بوتلیں برآمد کر لی ہیں۔ پولیس کے مطابق، ممنوعہ نشہ آور اور سائیکوٹروپک اشیاء کی غیر قانونی نقل و حمل کے مزید پڑھیں

گاندربل کے جنگلات میں ٹریکنگ کے دوران سرینگر کے دو لڑکے لاپتہ، تلاشی آپریشن شروع

گاندربل کے جنگلات میں ٹریکنگ کے دوران سرینگر کے دو لڑکے لاپتہ، تلاشی آپریشن شروع

سرینگر/سرینگر سے تعلق رکھنے والے دو لڑکے جمعرات کو ضلع گاندربل کے رائل گنڈ کے جنگلاتی علاقے میں ٹریکنگ کے دوران راستہ بھٹکنے کے بعد لاپتہ ہوگئے، جس کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے ان کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کر دیا۔ ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بتایا کہ لاپتہ لڑکوں کی شناخت مزید پڑھیں

سوپور میں سیبوں سے بھرا شیڈ جل کر راکھ ، باغ مالک کی سال بھر کی محنت پر پانی پھر گیا

سوپور میں سیبوں سے بھرا شیڈ جل کر راکھ ، باغ مالک کی سال بھر کی محنت پر پانی پھر گیا

فیاض بخاری بارہمولہ//ضلع بارہمولہ کے سمپورہ سوپور علاقے میں بارش اور تیز ہواؤں کے دوران بجلی کے ٹرانسفارمر میں مبینہ شارٹ سرکٹ کے باعث سیب کے ایک شیڈ میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں شیڈ مکمل طور جل کر خاکستر ہوگیا اور وہاں محفوظ سیب کی پوری فصل تباہ ہوگئی۔ متاثرہ میوہ کاشتکار مزید پڑھیں

کینسر کے مریضوں کے لیے بڑی راحت، ادویات 70 فیصد تک سستی ہونے کی امید

کینسر کے مریضوں کے لیے بڑی راحت، ادویات 70 فیصد تک سستی ہونے کی امید

نئی دہلی/مرکزی حکومت نے کینسر کے مریضوں کو علاج کے اخراجات میں راحت فراہم کرنے کے لیے کینسر مخالف ادویات کی قیمتوں پر کنٹرول بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے ایسی کینسر مخالف ادویات، جو مقررہ قیمتوں والی فہرست میں شامل نہیں ہیں، کی سپلائی اور فروخت پر منافع کی حد زیادہ سے زیادہ مزید پڑھیں