آغا سید روح اللہ مہدی کا ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے نام مکتوب ،آرٹیکل 370 پر مؤقف واضح کرنے کا مطالبہ

آغا سید روح اللہ مہدی کا ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے نام مکتوب ،آرٹیکل 370 پر مؤقف واضح کرنے کا مطالبہ

’اگر آرٹیکل 370 کی بحالی کا وعدہ پورا نہیں کرنا تھا تو منشور میں اسے شامل کیوں کیا؟‘ سرینگر/نیشنل کانفرنس کے رکنِ پارلیمان آغا سید روح اللہ مہدی نے پارٹی کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے حالیہ بیان پر ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں ایک خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے آرٹیکل 370، جموں مزید پڑھیں

وزیر اعظم مودی نے رکشا بندھن پر عوام کو مبارکباد دی

وزیر اعظم مودی نے میلاد النبی ؐپر ملک کو مبارکباد دی، زیادہ ہم آہنگی کی امید ظاہر کی

نئی دہلی/وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو رکشا بندھن کے موقع پر عوام کو دلی مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ یہ ۔تہوار تمام شہریوں کی زندگیوں میں خوشی، خوشحالی اور کامیابی لائے۔وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے رکشا بندھن مزید پڑھیں

لداخ میں ہائی کورٹ بینچ کے قیام کی راہ ہموار، صدرِ ہند نے ضابطہ نافذ کردیا

لداخ میں ہائی کورٹ بینچ کے قیام کی راہ ہموار، صدرِ ہند نے ضابطہ نافذ کردیا

سرینگر/مرکزی کابینہ کی جانب سے لداخ میں جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ کا بینچ قائم کرنے کی منظوری کے چند روز بعد صدرِ ہند نے ’یونین ٹیریٹری آف لداخ (جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ کے بینچ کی لداخ میں نشست) ریگولیشن، 2026‘نافذ کردیا ہے، جس کے ذریعے اس فیصلے پر عملدرآمد مزید پڑھیں

اننت ناگ میں دھوکہ دہی اور فراڈ کے الزام میں بی جے پی لیڈر کے خلاف مقدمہ درج

اننت ناگ میں دھوکہ دہی اور فراڈ کے الزام میں بی جے پی لیڈر کے خلاف مقدمہ درج

سری نگر/بی جے پی کے اننت ناگ ضلع جنرل سکریٹری عابد ننگرو کے خلاف جموں و کشمیر پولیس نے سرکاری ملازمت دلانے اور امرناتھ یاترا کے دوران پہلگام میں خیمے لگانے کی اجازت دلانے کے نام پر مبینہ طور پر دھوکہ دہی اور فراڈ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔پولیس اسٹیشن اننت ناگ مزید پڑھیں

جموں سری نگرریلوے روٹ پر جلد تیسری وندے بھارت ٹرین شروع ہوگی: ڈاکٹرجتیندر سنگھ

جموں سری نگرریلوے روٹ پر جلد تیسری وندے بھارت ٹرین شروع ہوگی: ڈاکٹرجتیندر سنگھ

جموں/مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جمعہ کے روز کہا کہ جموں اور سری نگر کے درمیان تیسری وندے بھارت ٹرین جلد شروع کی جائے گی، جسے انہوں نے جموں و کشمیر کے عوام کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ کی جانب سے شیئر کیے گئے ایک ویڈیو پیغام مزید پڑھیں

نیپال میں بھوٹے کوشی کے سیلاب میں 162 افراد ہلاک، تقریباً 400 لاپتہ؛ غیر ملکی سیاح بھی شامل

نیپال میں بھوٹے کوشی کے سیلاب میں 162 افراد ہلاک، تقریباً 400 لاپتہ؛ غیر ملکی سیاح بھی شامل

کاٹھمنڈو/نیپال میں بدھ کے روز بھوٹے کوشی ندی میں اچانک آنے والے سیلاب کی وجہ سے کم از کم 162 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ تقریباً 400 افراد لاپتہ ہیں۔ لاپتہ ہونے والوں میں سکیورٹی اہلکار اور غیر ملکی سیاح بھی شامل ہیں۔سیلاب نے تین اضلاع میں بڑے پیمانے پر نجی اور سرکاری املاک مزید پڑھیں

یوپی، بہار سمیت 14 ریاستوں میں الرٹ، 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی ہوائیں، پہاڑوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

یوپی، بہار سمیت 14 ریاستوں میں الرٹ، 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی ہوائیں، پہاڑوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

نئی دہلی/مانسون کے اثرات ملک کے بڑے حصے میں نظر آ رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 27 اگست کو اتر پردیش اور بہار سمیت 14 ریاستوں میں شدید بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا الرٹ جاری کیا ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق کچھ علاقوں میں 70 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ مزید پڑھیں

جموں و کشمیر حکومت میں شمولیت کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا: ناصر حسین

جموں و کشمیر حکومت میں شمولیت کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا: ناصر حسین

سری نگر/جموں و کشمیر کے انچارج اے آئی سی سی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر سید ناصر حسین نے جمعرات کو کہا کہ کانگریس نے ابھی تک جموں و کشمیر کی کونسل آف منسٹرز میں شامل ہونے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے۔میڈیا کیساتھ گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر ناصر حسین نے کہا کہ اس معاملے پر مزید پڑھیں

چھاترو واقعہ: ضلع ہسپتال کشتواڑ کاصفائی کارکن برطرف

چھاترو واقعہ: ضلع ہسپتال کشتواڑ کاصفائی کارکن برطرف

عاصف بٹ کشتواڑ/چھاترو میں کمسن بچی کے ساتھ پیش آنے والے سنگین واقعے کے سلسلے میں پولیس کی کارروائی کے بعد ضلع ہسپتال کشتواڑ کی انتظامیہ نے اہم انتظامی اقدام اٹھاتے ہوئے اسپتال کے ایچ ڈی ایف سینیٹیشن ورکر فاروق احمد ولد ثنااللہ، ساکن سنگرام بھاٹہ کشتواڑ، کی خدمات فوری اثر سے ختم کر دی مزید پڑھیں

کشتواڑ میں مجلسِ شوریٰ اور سناتن دھرم سبھا کی کال پر مکمل پُرامن بند، چھاترو میں احتجاج جاری

کشتواڑ میں مجلسِ شوریٰ اور سناتن دھرم سبھا کی کال پر مکمل پُرامن بند، چھاترو میں احتجاج جاری

عاصف بٹ کشتواڑ/چھاترو میں کمسن بچی کے ساتھ پیش آئے دل دہلا دینے والے واقعے اور بعد ازاں اس کی موت کے خلاف جمعرات کو مجلسِ شوریٰ اور سناتن دھرم سبھا کی مشترکہ اپیل پر کشتواڑ میں مکمل اور پُرامن بند منایاگیا۔بند کے دوران کشتواڑ قصبے کے بیشتر بازار، تجارتی مراکز اور کاروباری ادارے مکمل مزید پڑھیں