عمران خان کو وہی سلوک مل رہا ہے جو انہوں نے اپنے مخالفین کے ساتھ کیا: محبوبہ مفتی

عمران خان کو وہی سلوک مل رہا ہے جو انہوں نے اپنے مخالفین کے ساتھ کیا: محبوبہ مفتی

سری نگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر اور جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے منگل کے روز کہا کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو آج وہی سلوک برداشت کرنا پڑ رہا ہے جو ان کی حکومت نے اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ روا رکھا تھا۔محبوبہ مفتی نے جیل میں مزید پڑھیں

دورانِ حکومت بجلی کے نرخوں میں اب مزید اضافہ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

دورانِ حکومت بجلی کے نرخوں میں اب مزید اضافہ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

ٹنگمرگ/جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے منگل کے روز عوام کو یقین دلایا کہ آئندہ اپنے دورِ حکومت میں بجلی کے نرخوں میں مزید اضافہ نہیں کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت آئندہ ساڑھے تین سال کے دوران عوام سے کیے گئے تمام وعدے پورے کرے گی۔ٹنگمرگ میں ایک عوامی اجتماع سے مزید پڑھیں

نئی اسمارٹ ٹیکنالوجی سے الزائمر کی تشخیص مزید آسان اور قابلِ رسائی ہونے کی امید

نئی اسمارٹ ٹیکنالوجی سے الزائمر کی تشخیص مزید آسان اور قابلِ رسائی ہونے کی امید

نئی دہلی/سائنسدانوں نے اسمارٹ فون پر مبنی ایک جدید پلیٹ فارم تیار کیا ہے جو الزائمر بیماری (Alzheimer’s Disease) کی تشخیص میں مدد فراہم کر سکتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی ایک خاص فلوروسینس ریسپانسیو مالیکیول کو بطور پروب استعمال کرتی ہے، جس کے ذریعے الزائمر کے اہم بائیومارکر ’’ایمیلوئڈ بیٹا‘‘ (Amyloid-β) کی کم لاگت اور نسبتاً مزید پڑھیں

نالہ سندھ میں غرقآب ہونے والے12سالہ بچے کی نعش برآمد

دریائے چناب میں دو افراد ڈوبنے کا خدشہ، ریسکیو آپریشن جاری

گاندربل/وسطی ضلع گاندربل کے فتح پورہ علاقے میں اتوار کے روز نالہ سندھ میں غرقآب ہونے والے12 سالہ بچے کی نعشپیر کے روز برآمد کر لی گئی۔ایک عہدیدار نے بتایا کہ واقعے کے بعد آج صبح شروع کیے گئے تلاشی آپریشن کے دوران بچے کی لاش برآمد کی گئی۔ متوفی کی شناخت محسن مختار ولد مزید پڑھیں

بجلی نرخوں میں اضافے کے خلاف پی ڈی پی اور اپنی پارٹی سراپااحتجاج

بجلی نرخوں میں اضافے کے خلاف پی ڈی پی اور اپنی پارٹی سراپااحتجاج

سری نگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی اور جموں و کشمیر اپنی پارٹی نے پیر کے روز سری نگر میں الگ الگ احتجاجی مظاہرے کرکے جموں و کشمیر میں بجلی کے نرخوں میں حالیہ اضافے کے خلاف شدید مخالفت کا اظہار کیا۔ پی ڈی پی نے سری نگر میں پارٹی ہیڈکوارٹر کے باہر احتجاج کیا، جہاں پارٹی رہنماؤں مزید پڑھیں

زمین دھنسنے سے کُلتی چکہ کے کئی مکانات میں دراڑیں،تین خاندان محفوظ مقامات پر منتقل

زمین دھنسنے سے کُلتی چکہ کے کئی مکانات میں دراڑیں،تین خاندان محفوظ مقامات پر منتقل

محمد تسکین بانہال// ضلع رام بن کی تحصیل راج گڑھ کے نشیبی علاقوں میں اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب کُلتی چکّہ کنڈی علاقے میں ایک غیر رہائشی ڈھانچہ زمین میں دھنسں جانے کے بعد دریائے چناب میں گر رہا ہے جبکہ کئی قریبی رہائشی مکانات میں دراڑیں پڑ گئیںہیں۔ صورتحال کے پیش مزید پڑھیں

دریائے چناب میں دو افراد ڈوبنے کا خدشہ، ریسکیو آپریشن جاری

دریائے چناب میں دو افراد ڈوبنے کا خدشہ، ریسکیو آپریشن جاری

کشتواڑ/ضلع کشتواڑ کے بانجواہ علاقے میں مرنال نالہ کے مقام پر پیر کے روز دو افراد دریائے چناب میں ڈوبنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔اطلاعات کے مطابق ان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔ایک عہدیدار نے بتایا کہ دونوں افراد آج دوپہر نامعلوم حالات میں دریائے چناب میں مزید پڑھیں

بجلی نرخوںمیں اضافہ اور مفت بجلی کا آپس میں کوئی میل نہیں،یہ دونوں مختلف ہیں: عمر عبداللہ

بجلی نرخوںمیں اضافہ اور مفت بجلی کا آپس میں کوئی میل نہیں،یہ دونوں مختلف ہیں: عمر عبداللہ

سری نگر/جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے کبھی یہ وعدہ نہیں کیا تھا کہ بجلی کے نرخوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ صارفین کو 200 یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے کا وعدہ سولر اسکیم کے ذریعے پورا کیا جائے گا اور مزید پڑھیں

ہند- چین سرحد پر بات چیت کے لیے بیجنگ پہنچے اجیت ڈوبھال

ہند- چین سرحد پر بات چیت کے لیے بیجنگ پہنچے اجیت ڈوبھال

نئی دہلی/ہندستان اور چین کے درمیان تناؤ کم کرنے اور دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کی کوششوں کے تحت قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوبھال چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر دو روزہ دورے پر پیر کے روز بیجنگ پہنچے۔وزارتِ خارجہ نے بتایا کہ سرحدی مسئلے پر ہندستان کے خصوصی مزید پڑھیں

کشمیر میں پنڈت ملازمین نے تازہ ’دھمکی آمیز پوسٹر‘ سامنے آنے کے بعد سکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ کیا

کشمیر میں پنڈت ملازمین نے تازہ ’دھمکی آمیز پوسٹر‘ سامنے آنے کے بعد سکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ کیا

سری نگر/آل پی ایم پیکیج ایمپلائز فورم کشمیر نے وادی میں کام کرنے والے کشمیری پنڈت ملازمین کی سکیورٹی کے انتظامات فوری طور پر بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے، کیونکہ ایک نیا مبینہ دھمکی آمیز پوسٹر سامنے آیا ہے۔فورم نے پیر کو جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری کو پیش کی گئی ایک درخواست میں مزید پڑھیں