
سری نگر/جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف سنیل شرما نے نیشنل کانفرنس (این سی) کی زیرِ قیادت حکومت کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں مبینہ طور پر 6.83 فیصد اضافے پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ دھوکہ قرار دیا ہے۔ سنیل شرما نے مزید پڑھیں
