
سری نگر/بھگوان شیو کی مقدس گدی ’’چھڑی مبارک‘‘ ہفتہ کے روز روایتی دعاؤں اور رسومات کے بعد سری نگر کے دشنامی اکھاڑہ بھون سے پہلگام کے لیے روانہ ہوگئی، جس کے ساتھ ہی سالانہ شری امرناتھ یاترا کے گھپاتک چھڑیمبارک کے سفر کا آغاز ہوگیا۔ دستیاب تفصیلات کے مطابق چھڑی مبارک کے متولی مہنت دیپیندر مزید پڑھیں







