سری نگر/قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ہفتہ کی صبح ملی ٹینسیسے متعلق ایک معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں وادی کشمیر کے کئی اضلاع میں متعدد مقامات پر بیک وقت تلاشی لی۔
سرکاری ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران جموں و کشمیر پولیس اور مرکزی مسلح پولیس دستے (سی اے پی ایف) این آئی اے کی ٹیموں کو تعاون فراہم کررہے ہیں۔یہ تلاشی کارروائی ملی ٹینسی کے ایک معاملے کی جاری تحقیقات کا حصہ ہے۔ معاملے سے متعلق مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments