ایلون مسک نے اپنے چار بچوں کی والدہ شیون زِلس سے اچانک تعلق ختم کر دیا

ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک کی سابقہ پارٹنر شیون زِلس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا شوہر سے تعلق اچانک ختم ہو گیا۔   شیون زِلس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک جذباتی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنی علیحدگی کے بارے میں بتایا اور مبینہ طور پر ایلون مسک کے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستانی دستاویزی فلم ’ہینگنگ بائی اے وائر‘ آسکرز 2027 کی دوڑ میں شامل

پاکستان کی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی نے فلم ساز محمد علی نقوی کی دستاویزی فلم ’ہینگنگ بائی اے وائر‘ کو آسکرز 2027 کے لیے ملک کی نمائندگی کرنے والی فلم کے طور پر منتخب کرلیا ہے۔ اس انتخاب کا اعلان پاکستان اکیڈمی سلیکشن کمیٹی کی ڈپٹی چیئرپرسن ثنا زہرا جعفری نے کینیڈا میں منعقدہ موزیک انٹرنیشنل مزید پڑھیں

عمران ہاشمی کے لگژری گیراج میں کروڑوں روپے کی نئی مرسڈیز شامل

بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے مہنگی اور لگژری گاڑیوں کے اپنے کلیکشن میں ایک اور شاندار اضافہ کرلیا ہے۔ اداکار نے نئی مرسڈیز بینز جی 63 خرید لی، جس کی مالیت تقریباً 4 کروڑ 30 لاکھ بھارتی روپے بتائی جا رہی ہے۔ 47 سالہ اداکار کی نئی گاڑی نہ صرف جدید اور پرتعیش ایس مزید پڑھیں

جھانوی کپور کے ساتھ جعلی نازیبا ویڈیوز، جونیئر این ٹی آر کا سخت ردعمل

تیلگو فلموں کے معروف اداکار جونیئر این ٹی آر نے جھانوی کپور کے ساتھ ان کے مقبول گانے ’چٹامالے‘ کی جعلی ویڈیو تیار کرکے سوشل میڈیا پر پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا اعلان کردیا ہے۔ اداکار کی جانب سے یہ ردعمل ایسے وقت سامنے آیا جب گزشتہ چند روز سے ایکس پر مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کے عربی ٹیٹو نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے نئے عربی ٹیٹو نے سوشل میڈیا پر ایک بار پھر ان کے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔ ٹیٹو پر درج عربی عبارت ایک ایسا پیغام بیان کرتی ہے جسے خود سے محبت اور اپنی ذات کو ترجیح دینے سے متعلق معنی خیز مشورہ قرار دیا جا رہا مزید پڑھیں

کیا احد رضا میر اور مایا علی کے درمیان کچھ چل رہا ہے؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

اداکار احد رضا میر اور مایا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ دونوں حال ہی میں ڈرامہ ’ایک محبت اور‘ میں ایک ساتھ نظر آئے تھے اور ان کی آن اسکرین کیمسٹری کو ناظرین نے خوب پسند کیا۔ اب احد رضا میر کی سالگرہ کی تصاویر سامنے مزید پڑھیں

کیا دنانیر مبین کا بریک اپ ہو گیا؟ انسٹاگرام ایکٹیویٹی نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا

اداکارہ و سوشل میڈیا اسٹار دنانیر مبین کی حالیہ انسٹاگرام ایکٹیویٹی نے مداحوں کو ایک بار پھر قیاس آرائیوں میں مبتلا کر دیا ہے۔ مداحوں نے دنانیر کی حالیہ انسٹاگرام اسٹوریز، معنی خیز اقوال اور بعض پوسٹس کو لائک کرنے پر توجہ دیتے ہوئے انہیں ممکنہ بریک اپ سے جوڑنا شروع کر دیا ہے۔   مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری پر سپورٹ نہ کرنے کا الزام، زارا نور نے اپنے بیان کی وضاحت کردی

پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی خالہ اور سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کے بارے میں سامنے آنے والے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے الفاظ کو شکایت کے طور پر پیش کیا گیا، حالانکہ ان کا ایسا کوئی مقصد نہیں تھا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک وائرل نیوز اسٹوری مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ نصرت بھروچا انڈونیشیا میں حادثے کا شکار، اسپتال منتقل

بالی ووڈ اداکارہ نصرت بھروچا انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے بالی میں ایک حادثے کے دوران زخمی ہوگئیں، جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 41 سالہ اداکارہ کام کے سلسلے میں بالی میں موجود تھیں اور واقعے سے قبل انہوں نے وہاں اپنا قیام مزید چند مزید پڑھیں

’لیڈی اے‘ کے گلوکار چارلس کیلی خون کے کینسر میں مبتلا

امریکی میوزک بینڈ ’لیڈی اے‘ کے گلوکار چارلس کیلی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ملٹی پل مائیلوما نامی خون کے کینسر میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ 45 سالہ گلوکار نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کے ذریعے مداحوں کو اپنی صحت کے بارے میں بتایا۔ ویڈیو میں ان کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ موجود تھیں۔ مزید پڑھیں