ایزل کی والدہ نے معروف یوٹیوبر رجب بٹ سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ وہ ان سے ملاقات کیلئے صرف وی لاگ بنانے آئے تھے اور انہوں نے کسی قسم کی مالی مدد نہیں کی۔ رجب بٹ نے حال ہی میں بچوں سے متعلق اپنے متنازع بیان پر شدید تنقید کے بعد معافی مانگی تھی، مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
’گووندا جس کے ساتھ بھی ہیں، بس خوش رہیں‘، اہلیہ نے حالات سے سمجھوتہ کر لیا
بالی ووڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے شوہر اور ان کی نئی فرینڈ و ساتھی اداکارہ کومل رانی سوارنکر کے ایک ساتھ پوجا میں شرکت کرنے پر خاموشی توڑ دی۔ گووندا اور کومل رانی حال ہی میں ممبئی کے معروف لال باغچا راجا پنڈال میں ایک ساتھ نظر آئے، جس کے بعد دونوں مزید پڑھیں
لباس پر سوال؛ پریشے عدنان کے حق میں پاکستانی فنکار میدان میں آگئے، نادیہ خان پر کھلی تنقید
معروف میزبان نادیہ خان کی جانب سے نوجوان فیشن ڈیزائنر پریشے عدنان سے ان کے جم کے لباس سے متعلق سوالات کیے جانے پر تنازع شروع ہوا جس کے بعد متعدد شوبز شخصیات ان کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ پریشے عدنان حال ہی میں نیویارک فیشن ویک میں اپنی کلیکشن پیش کرنے کے بعد نادیہ مزید پڑھیں
ندا یاسر کی بیٹی بغیر اجازت ویڈیو بنانے والوں پر برہم
پاکستانی اداکارہ و میزبان ندا یاسر کی بیٹی صلہ یاسر نے والدہ اور اہلِ خانہ کی اجازت کے بغیر ویڈیوز بنانے اور سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والوں پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ صلہ یاسر نے انسٹاگرام اسٹوری میں ایک حالیہ تقریب کا تجربہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ تقریباً ہر برانڈ نے ان مزید پڑھیں
خاتون کو ’اداس‘ سمجھ کر خیریت پوچھنے والے ٹام کروز کی ویڈیو وائرل!
ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز ایک بار پھر اپنی خوش اخلاقی اور دوسروں کا خیال رکھنے کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کلپ کے مطابق 64 سالہ ٹام کروز ایک خاتون کو بریک روم میں اکیلے بیٹھا دیکھ کر اچانک رک مزید پڑھیں
ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ وی ایم اے ایوارڈز جیتنے والی فنکارہ بن گئیں
عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے 2026 کے ایم ٹی وی میوزک میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے سب سے زیادہ ایوارڈز حاصل کرنے والی فنکارہ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ٹیلر سوئفٹ تقریب سے قبل 30 ایوارڈز کے ساتھ بیونسے کے برابر تھیں، مگر پہلی مرتبہ متعارف کرایا گیا ایم ٹی مزید پڑھیں
سلمان خان بھی ڈیپ فیک ویڈیوز کا شکار، اداکار کا سخت ردعمل سامنے آگیا
بالی ووڈ سپراسٹار سلمان خان نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کی جانے والی جعلی ویڈیوز اور آوازوں کے بڑھتے ہوئے استعمال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ذمے دار افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ریئلٹی شو ’بگ باس‘ کی میزبانی کے دوران سوشل میڈیا ٹرولنگ اور آن لائن دنیا مزید پڑھیں
سشانت سنگھ کے پوسٹ مارٹم سے متعلق بہن کا نیا دعویٰ سامنے آگیا
بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی بہن شویتا سنگھ کیرتی نے اپنے بھائی کی موت سے متعلق ایک مرتبہ پھر اہم دعویٰ کیا ہے۔ ایک تازہ ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ سشانت کا پوسٹ مارٹم کرنے والے ایک شخص نے انہیں بتایا تھا کہ واقعے میں پستول استعمال ہوئی تھی اور اداکار کی مزید پڑھیں
آغا مصطفیٰ ڈراموں میں معاوضے کی عدم ادائیگی پر برہم، اہم انکشافات کردیئے
پاکستانی ڈرامہ اداکار آغا مصطفیٰ نے شوبز انڈسٹری میں فنکاروں کو بروقت معاوضہ نہ ملنے کے معاملے پر کھل کر آواز اٹھادی۔ سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ایک ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ بروقت ادائیگی نہ ہونا انڈسٹری کا ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔ اداکار نے کسی مخصوص ڈرامے کا نام لیے مزید پڑھیں
’اسپٹنگ امیج‘ سے شہرت پانے والے مشہور کامیڈین چل بسے
برطانوی کامیڈین اور موسیقار رونی گولڈن 78 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کا اصل نام ٹونی ڈی میور تھا اور ان کے انتقال کی خبر ان کی ساتھی اور فلم پروڈیوسر گریس کارلی نے دی۔ ٹونی ڈی میور نے 1980 کی دہائی کے معروف کامیڈی پروگرام ’دی ینگ ونز‘ کی دوسری قسط میں مزید پڑھیں