ایران نے سفارتی پیغام کے لیے ’باہوبلی‘ کا سہارا لے لیا، پربھاس کی جنگی ویڈیو وائرل

ایرانی قونصل خانے نے سفارتی پیغام کو بھارتی سنیما کے ایک مقبول منظر سے جوڑتے ہوئے پربھاس کی فلم ’باہوبلی: دی بگننگ‘ کی جنگی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ حیدرآباد میں قائم ایرانی قونصل خانے کی اس پوسٹ میں پربھاس کے کردار کو کالکیا فوج کے خلاف لڑتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ قونصل خانے مزید پڑھیں

ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا

پاکستان کے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی ایک نئے وی لاگ کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آ گئے ہیں، جس میں عروب نے ایک ہی دن میں ایک کروڑ روپے خرچ کرنے کا چیلنج لیا۔ وی لاگ میں عروب جتوئی نے بتایا کہ انہوں نے مزید پڑھیں

جو گھر پہلے ہی ٹوٹ گیا ہو اسے کوئی نہیں توڑ سکتا، گووندا کی گرل فرینڈ کا انکی اہلیہ کے بیان پر ردعمل

بالی ووڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے حالیہ بیان پر اداکارہ کومل رانی سوارنکر نے ردعمل دیتے ہوئے ان الزامات کو مسترد کر دیا کہ وہ دونوں کی ازدواجی زندگی میں مسائل کی وجہ ہیں۔ گووندا کی مبینہ گرل فرینڈ کومل رانی نے سنیتا کے بیان کے ایک روز بعد انسٹاگرام اسٹوری میں مزید پڑھیں

’اگر افیئر ہے بھی تو یہ میرا ذاتی معاملہ ہے‘، گووندا کا دو ٹوک جواب

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی سے متعلق خبروں کے باعث توجہ کا مرکز بن گئے۔ اداکار نے ساتھی اداکارہ کومل رانی سوارنکر کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر پہلی بار کھل کر بات کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا نے کومل رانی کے ہمراہ لال باغ چہ راجا مزید پڑھیں

ربیقہ خان کا سالگرہ سے پہلے پیٹرول پمپ پر انوکھا فوٹو شوٹ وائرل

پاکستانی ٹک ٹاکر ربیقہ خان نے اپنی پری برتھ ڈے سیلیبریشن کے لیے روایتی اسٹوڈیو یا لگژری مقام کے بجائے پیٹرول پمپ کا انتخاب کر لیا۔ ربیقہ خان کے مطابق وہ اپنے سالگرہ والے دن ۲۲ سال کی ہو جائیں گی، جس کی انہوں نے پری برتھ ڈے سیلیبریشن پیٹرول پمپ پر منائی، ساتھ ہی مزید پڑھیں

پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں

پاکستانی فیشن ڈیزائنر پریشے عدنان نے نیویارک فیشن ویک میں پاکستان کی نمائندگی کے بعد ایک ٹی وی انٹرویو میں پوچھے گئے سوالات پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں نادیہ خان نے عامر عدنان برینڈ کی سی ای او پریشے عدنان کا انٹرویو لیا جس میں انہوں نے ڈیزائنر سے کام سے مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانا چاہتے ہیں؟ ویڈیو نے سوال اٹھا دیے

ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر نے اداکارہ کی ہم شکل کہلائے جانے والی اںفلوئنسر بشریٰ میمن کا میک اپ کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ بابر ظہیر نے انسٹاگرام پر بشریٰ کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ ان کا میک اپ، ہیئر اور اسٹائلنگ حانیہ عامر مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان کے بیٹے کی مونی رائے کے ساتھ تصویر، صارفین کے دلچسپ تبصرے

راحت فتح علی خان کے صاحبزادے شہزمان علی خان ان دنوں دبئی میں اپنی پرتعیش زندگی کی جھلکیاں مداحوں کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ نوجوان گلوکار نے دبئی کے حالیہ ٹرپ کے دوران ہوٹل، لگژری ٹریول اور دیگر لمحات کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس پر شیئر کیں۔ فوٹو ڈمپ میں بالی ووڈ اداکارہ مزید پڑھیں

دانش تیمور کی سنجیدہ اداکاری دیکھ کر مداح رونے کے بجائے ہنس پڑے، ڈرامے کا کلپ وائرل

معروف اداکار دانش تیمور نئے ڈرامے کے جذباتی منظر میں اپنی اداکاری کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئے۔ اس نئے ڈرامے کی حالیہ قسط میں دانش تیمور کے کردار شاہ داؤد کو اپنے والد دستور علی خان کی موت کی خبر ملتی ہے، جس پر وہ شدید صدمے اور غم مزید پڑھیں

میرا کی بہن کینسر میں مبتلا، اداکارہ جذباتی ہو گئیں

پاکستانی فلم اسٹار میرا اپنی بہن شائستہ عباس کی کینسر کی تشخیص پر جذباتی ہو گئیں اور مشکل وقت میں بہن کے ساتھ رہنے کیلئے برطانوی حکومت سے سفری پابندی میں نرمی کی اپیل کر دی۔ میرا نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ ان کی بہن برطانیہ میں مقیم ہیں اور اس وقت کینسر کے مزید پڑھیں