بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ایک بار پھر بھارت کے امیر ترین اداکار بن گئے جبکہ گزشتہ ایک سال کے دوران ان کی دولت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ہورن انڈیا رچ لسٹ 2026 کے مطابق شاہ رخ خان کی مجموعی دولت کا تخمینہ 10 ہزار کروڑ بھارتی روپے لگایا گیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
’میری ایک ٹانگ نقلی ہے‘ سے مشہور ویلکم فلم کے اداکار مشتاق خان چل بسے
بالی ووڈ فلم ’ویلکم‘ میں بلو کے یادگار کردار سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار مشتاق خان 56 برس کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار طویل عرصے سے کینسر میں مبتلا تھے اور حال ہی میں بیماری دوبارہ شدت اختیار کر گئی تھی۔ View مزید پڑھیں
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر ربیقہ خان اپنی 22ویں سالگرہ سے قبل منعقد کی گئی پری برتھ ڈے پارٹی کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید اور دلچسپ تبصروں کی زد میں آگئیں۔ ربیقہ خان کے اہلخانہ نے ان کیلئے سرپرائز پارٹی کا اہتمام کیا، جہاں وہ لائم گرین لباس میں کیک کاٹتی اور اپنی فیملی کے مزید پڑھیں
’ایوینجرز اینڈ گیم‘ کی دوبارہ نمائش کو بھارت میں شاندار پذیرائی، ایڈوانس بکنگ نے توجہ حاصل کرلی
مارول اسٹوڈیوز کی مقبول فلم ’ایوینجرز: اینڈ گیم‘ ایک بار پھر بھارتی سینما گھروں میں پہنچ گئی ہے، جہاں اس کی نئی نمائش ’ایوینجرز: اینڈ گیم: اِنکور‘ کے نام سے جاری ہے۔ اضافی مناظر کے ساتھ واپس آنے والی فلم نے ابتدائی مرحلے ہی میں بھارتی باکس آفس پر خاصی توجہ حاصل کرلی ہے اور مزید پڑھیں
’لگان‘ کے 25 سال مکمل، عامر خان کو سنگاپور فلم فیسٹیول میں اعزاز دیا جائے گا
بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کو سنگاپور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ’اسکرین آئیکون ایوارڈ‘ سے نوازا جائے گا۔ یہ اعزاز انہیں فلم ’لگان: ونس اپون اے ٹائم اِن انڈیا‘ کی ریلیز کے 25 سال مکمل ہونے کے موقع پر دیا جارہا ہے۔ عامر خان 37ویں سنگاپور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں فلم کے خصوصی مزید پڑھیں
’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کا پانچواں سیزن، اجے دیوگن پہلے مہمان ہوں گے
بھارتی کامیڈین کپل شرما ایک بار پھر نیٹ فلکس پر اپنے مقبول شو ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے نئے سیزن کے ساتھ واپسی کررہے ہیں۔ شو کے پانچویں سیزن کی پہلی قسط میں بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن اپنی فلم ’درشیم: دی کنکلوژن‘ کی کاسٹ کے ساتھ شریک ہوں گے۔ سیزن 5 کی پہلی مزید پڑھیں
امیتابھ بچن کا شاہ رخ خان کی ثابت قدمی کو یاد کرکے خراج تحسین
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے کی صلاحیت اور مسلسل آگے بڑھنے کے جذبے کی تعریف کی ہے۔ دونوں سپر اسٹارز سے متعلق یہ گفتگو ’کون بنے گا کروڑ پتی سیزن 18‘ کی تازہ قسط میں اداکار راج کمار راؤ کے ساتھ ہونے والی بات مزید پڑھیں
ٹک ٹاکر کشف انصاری کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش، تصاویر بھی شیئر کر دیں
معروف ٹک ٹاکر کشف انصاری کے ہاں ایک بار پھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ کشف انصاری نے یہ خوشخبری انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں تک پہنچائی اور بتایا کہ ان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ View this post on Instagram مزید پڑھیں
بھارتی فلم ڈائریکٹر امتیاز علی کی بیٹی نے منگنی کر لی، تصاویر دیکھیں
بالی ووڈ کے معروف فلم ساز امتیاز علی کی بیٹی ایڈا علی نے اپنے دیرینہ بوائے فرینڈ کرش اگروال سے منگنی کر لی۔ ایڈا علی اور کرش اگروال کی منگنی کی تقریب سادگی سے منعقد ہوئی، جس میں ان کے قریبی دوستوں اور اہلِ خانہ نے شرکت کی۔ امتیاز علی نے بھی بیٹی کی منگنی مزید پڑھیں
یوٹیوبر پیوڈی پائی نے بیٹے کی پرائویسی کی خاطر فیملی ولاگز ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا
دنیا کے معروف یوٹیوبر پیوڈی پائی نے اپنے بیٹے کی بڑھتی عمر کے پیش نظر فیملی ولاگز بنانے کا سلسلہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پیوڈی پائی نے اپنے فیصلے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے بیٹے کو اپنی نجی زندگی کے حوالے سے خود فیصلہ کرنے کا مزید پڑھیں