ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

’میری ایک ٹانگ نقلی ہے‘ سے مشہور ویلکم فلم کے اداکار مشتاق خان چل بسے

بالی ووڈ فلم ’ویلکم‘ میں بلو کے یادگار کردار سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار مشتاق خان 56 برس کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار طویل عرصے سے کینسر میں مبتلا تھے اور حال ہی میں بیماری دوبارہ شدت اختیار کر گئی تھی۔

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

وہ ممبئی کے ناناوتی اسپتال میں زیرِ علاج تھے، جہاں 24 ستمبر کو ان کا انتقال ہو گیا۔

مشتاق خان نے کئی دہائیوں پر محیط اپنے فنی کیریئر میں بالی ووڈ فلموں کے ساتھ ٹیلی ویژن پر بھی کام کیا اور مختلف کرداروں کے ذریعے ناظرین میں اپنی پہچان بنائی۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں