بالی ووڈ اداکار گووندا ایک بار پھر اپنی نجی زندگی کے باعث خبروں میں آگئے جب اداکار کو ممبئی میں پوجا کے دوران ساتھی اداکارہ کومل رانی سوارنکر کے ساتھ دیکھا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا اور کومل رانی نے پوجا میں ایک ساتھ شرکت کی، بعد ازاں فوٹوگرافرز کے سامنے ساتھ پوز دیتے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
بیوی کو چھوڑ کر دوست کے ساتھ پوجا میں شرکت: راکھی ساونت گووندا پر بھڑک اٹھیں
بالی ووڈ اداکار گووندا کی اپنی نئی فلم ’روپا‘ کی ساتھی اداکارہ کے ہمراہ پوجا میں شرکت کرنے پر راکھی ساونت نے ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کی حمایت کر دی۔ انٹرنیٹ سینسیشن راکھی ساونت نے انسٹاگرام پر گووندا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا، ’’اتنے بڑے موقع پر آپ دوسری لڑکی کو کیسے لے جا مزید پڑھیں
ٹام کروز کی ’ڈِگر‘ کا لندن میں شاندار پریمیئر، شہزادہ ولیم اور کیٹ بھی شریک
ٹام کروز کی نئی فلم ’ڈِگر‘ کے لندن پریمیئر نے اس وقت خاص توجہ حاصل کرلی جب شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ بھی تقریب میں پہنچ گئے۔ فلم کی عالمی نمائش سے قبل ہونے والی اس تقریب نے لندن کے لیسٹر اسکوائر کو فلمی ستاروں کے ساتھ شاہی رنگ بھی دے دیا۔ شہزادہ ولیم اور مزید پڑھیں
ٹرمپ کی ایران کو دھمکی پر ایرانی سفارتخانے کا فلمی جواب، تیلگو فلم کا ایکشن سین شیئر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو تباہ کرنے کی دھمکی کے بعد زمبابوے میں موجود ایرانی سفارتخانے نے روایتی سفارتی بیان کے بجائے ایک فلمی انداز اختیار کرلیا۔ سفارتخانے نے تیلگو فلم ’بھگونت کیسری‘ کا ایکشن سے بھرپور 58 سیکنڈ کا منظر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے امریکی صدر کو طنزیہ جواب مزید پڑھیں
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
پاکستان کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی کی حالیہ تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی، جہاں ان کے نمایاں طور پر کم ہوتے وزن پر مداح تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ حال ہی میں امریکا میں فیصل قریشی کی ایک تصویر سامنے آئی جس میں وہ فوڈ بلاگر اور مزید پڑھیں
عاطف اسلم کے کنسرٹ میں مداح نے اسٹیج پر موبائل پھینک دیا، گلوکار بھی دنگ رہ گئے
پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کے کنسرٹ کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک مداح نے پرفارمنس کے دوران اپنا موبائل فون اسٹیج پر پھینک دیا۔ اس حالیہ کنسرٹ کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عاطف اسلم گانا گا رہے ہیں اور اچانک مداح ان مزید پڑھیں
فٹبالر ارلنگ ہالینڈ نے مسٹر بیسٹ کے ساتھ مل کر اپنی ہی جعلی وائرل ویڈیو کو حقیقت بنا دیا
مانچسٹر سٹی کے اسٹار فٹبالر ارلنگ ہالینڈ نے یوٹیوب اسٹار مسٹر بیسٹ کے ساتھ مل کر اپنی وائرل اے آئی میم کو حقیقت میں بدل دیا۔ دراصل یہ منظر اسی وائرل ویڈیو کی نقل ہے جس میں اے آئی کی مدد سے ہالینڈ کو ریسٹورنٹ میں کھانا کھاتے ہوئے اپنا عکس دیکھ کر چونکتے دکھایا مزید پڑھیں
’یہ بالکل بھی مذاق نہیں‘، اپنی جعلی اے آئی ویڈیو دیکھ کر جنت مرزا بھڑک اٹھیں
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنی ایک جعلی اے آئی ویڈیو پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے بغیر اجازت کسی کا چہرہ استعمال کر کے ایسی ویڈیوز بنانے کو خواتین کی عزت کیلئے خطرہ قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو میں جنت مرزا مزید پڑھیں
لندن: معروف گلوکاروں کے جعلی ریکارڈز بیچ کر لاکھوں کمانے والے شخص کو تین سال کی جیل
برطانیہ میں معروف عالمی گلوکاروں کے نام پر جعلی ونائل ریکارڈز تیار کر کے لاکھوں پاؤنڈ کمانے والے شخص کو عدالت نے ساڑھے 3 سال قید کی سزا سنا دی۔ 40 سالہ ریحان احمد پر الزام تھا کہ اس نے دی بیٹلز، ٹیلر سوئفٹ، ایڈ شیرن، ایڈیل، آریانا گرانڈے، ڈریک، بیونسے اور ریحانہ سمیت 108 مزید پڑھیں
شروتی ہاسن نے شادی کو غیر ضروری اور ماں بننے کی خواہش کا اظہار کردیا
بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب وہ شادی کرنے کے فیصلے کے بہت قریب پہنچ گئی تھیں۔ اداکارہ نے یہ بھی واضح کیا کہ مستقبل میں ماں بننے کی خواہش ان کے دل میں موجود ہے اور مزید پڑھیں