معروف اداکارہ نے عامر خان کے بھائی کے ساتھ شادی اور تشدد کا انکشاف کردیا

بھارتی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایوا گروور نے اپنی ناکام ازدواجی زندگی سے متعلق کئی نئے اور دل دہلا دینے والے انکشافات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عامر خان کے سوتیلے بھائی حیدر علی خان کے ساتھ شادی ان کی زندگی کا ایسا فیصلہ ثابت ہوئی جس پر انہیں بعد میں مزید پڑھیں

نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی قیاس آرائیاں، نئی تصاویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا کوئی نیا ڈرامہ یا فلم نہیں بلکہ ان کی حالیہ عوامی تقریب میں شرکت ہے، جس کے بعد مداحوں کے درمیان خوشخبری سے متعلق چہ مگوئیاں زور پکڑ گئی مزید پڑھیں

کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی سے متعلق آگاہ کردیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ میں فریکچر کے باعث اسپتال منتقل ہوگئیں، جہاں ان کی سرجری کی گئی۔ اداکارہ نے اس سے قبل سوشل میڈیا پر مداحوں کو آگاہ کیا تھا کہ ان کے ہاتھ کی ہڈی بری طرح ٹوٹ گئی ہے جس کے باعث انہیں آپریشن کروانا پڑے گا۔ سرجری مزید پڑھیں

نورا فتیحی کا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے نیا گانا ریلیز

بالی ووڈ کی مشہور مراکشی نژاد اداکارہ، ڈانسر اور گلوکارہ نورا فتیحی نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آفیشل میوزک پروجیکٹ کے تحت اپنا نیا گانا ’’سیئر سیئر‘‘ ریلیز کر دیا ہے۔ یہ گانا ٹورنامنٹ کے آفیشل میوزک البم کا حصہ ہے، جس میں دنیا بھر کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کو مزید پڑھیں

فلم ’پیڈی‘ میں جھانوی کپور اور رام چرن نے کتنا معاوضہ لیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی حالیہ ریلیز فلم ’پیڈی‘ میں ان کی فیس سے متعلق تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جس کے بعد فلم ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہے۔ یہ فلم 4 جون کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی اور باکس آفس پر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے عالمی سطح پر مزید پڑھیں

عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا

نیٹ فلکس کی نئی فلم ’ماں بہن‘ صرف ایک ڈارک کامیڈی یا سسپنس ڈراما نہیں بلکہ خواتین کے بارے میں معاشرے کے دہرے معیار، اخلاقی نگرانی اور کردار کشی پر ایک تیز و تند طنز بھی ہے۔  مادھوری ڈکشٹ اور ترپتی ڈمری کی مرکزی کرداروں پر مشتمل یہ فلم اس تلخ حقیقت کو سامنے لاتی مزید پڑھیں

اداکارہ مومنہ اقبال اور مجھے دھمکیاں دی جارہی ہیں، رمشا اقبال

اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ دونوں بہنوں کو ڈرایا اور دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور رات کو گھر میں نامعلوم افراد کی گاڑیاں بھیجی گئیں۔ اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال نے پنجاب بار کونسل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرسوں مومنہ مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی شاہ چارلس سے ملاقات، برطانیہ کے بادشاہ نے فلاحی کاموں کو بھی سراہا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی لندن میں منعقدہ برٹش ایشین ٹرسٹ کی ایک تقریب میں برطانیہ کے بادشاہ شاہ چارلس سے ملاقات ہوئی۔ لندن میں منعقدہ تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان نے تقریب کے دوران برطانیہ کے بادشاہ شاہ چارلس سے ہونے والی ملاقات کا مزید پڑھیں

بھارت کے سینئر فلم ساز انتقال کرگئے، فلمی دنیا سوگوار

بھارتی فلم انڈسٹری، خصوصاً تامل سنیما، اپنے ایک عہد ساز ہدایت کار اور اداکار سے محروم ہو گئی۔ دیہی زندگی کو حقیقت پسندانہ انداز میں پردۂ سیمیں پر پیش کرنے والے نامور فلم ساز بھارتی راجہ 84 برس کی عمر میں چنئی میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع اور تامل فلم پروڈیوسرز کونسل کے مطابق بھارتی مزید پڑھیں

رومانوی اداکار سنتوش کمار کو مداحوں سے بچھڑے 44 برس گزر گئے

پاکستانی فلم انڈسٹری کے سنہری دور کا ذکر ہو اور سنتوش کمار کا نام نہ آئے، ایسا ممکن نہیں۔ رومانوی کرداروں کو نئی پہچان دینے والے، اپنی باوقار شخصیت اور منفرد اداکاری سے لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے سنتوش کمار کو دنیا سے رخصت ہوئے 44 برس بیت گئے، لیکن ان کا فن آج بھی مزید پڑھیں