گلوکارہ نیرہ نور کو مداحوں سے بچھڑے چار برس بیت گئے

بلبل پاکستان، ممتاز گلوکارہ نیرہ نور کو دنیا سے رخصت ہوئے چار برس بیت گئے مگر ان کی آواز آج بھی سننے والوں کے دلوں میں زندہ ہے۔ نرم، مدھر اور دل میں اتر جانے والی نیرہ نور کی آواز نے غزل کو گہرائی، نظم کو تاثیر اور ملی نغموں کو جذبۂ حب الوطنی دیا۔ مزید پڑھیں

مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان 2026 منتخب، عالمی مقابلے میں ملک کی نمائندگی کریں گی

پاکستانی ماڈل مصباح ارشد نے مس یونیورس پاکستان 2026 کا اعزاز اپنے نام کرلیا، وہ نومبر میں پورٹو ریکو میں ہونے والے عالمی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ مس یونیورس پاکستان 2026 کی تاج پوشی کی تقریب فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے روزال پارک ہوٹل میں منعقد ہوئی، جہاں 10 فائنلسٹس کے درمیان مزید پڑھیں

کترینہ کیف نے ریتھک روشن کے ساتھ بولڈ سین کی رضامندی کیوں دی؟

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ’زندگی نہ ملے گی دوبارہ‘ میں ریتھک روشن کے ساتھ بولڈ منظر کی عکس بندی کے لیے ہدایت کارہ زویا اختر کے اصرار کے بعد رضامندی ظاہر کی تھی۔ یہ کترینہ کیف کی جانب سے کسی فلم میں اس نوعیت کا پہلا منظر تھا۔ زویا اختر نے ایک مزید پڑھیں

’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘ تنازع کے بعد ہراساں کی جانے والی اپروا نے بھارت کیوں چھوڑا؟

بھارتی کنٹینٹ کری ایٹر اور ’ریبل کڈ‘ کے نام سے شہرت رکھنے والی اپوروا مکھیجا نے بھارت سے نیویارک منتقل ہونے کی وجہ بتا دی۔ ان کا کہنا ہے کہ نیویارک میں تعلیم حاصل کرنا ان کا پرانا خواب تھا، جو اب پورا ہونے جارہا ہے۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اپوروا مکھیجا مزید پڑھیں

عائزہ خان سے علیحدگی کی افواہیں، دانش تیمور نے خاموشی توڑ دی

پاکستانی ڈراموں کے معروف اداکار دانش تیمور نے اہلیہ عائزہ خان سے علیحدگی کی گردش کرتی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ازدواجی تعلق کو مضبوط اور پُرسکون قرار دیا ہے۔ دانش تیمور نے کہا کہ عائزہ خان ان کے پیارے بچوں کی ماں اور ان کی شریک حیات ہیں۔ ان کے مطابق دونوں خوش مزید پڑھیں

سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے؟ اداکار نے حقیقت بتا دی

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول نے اپنی زندگی کے مشکل ترین دور سے پردہ اٹھا دیا۔ سنی دیول نے حالیہ پوڈکاسٹ میں اپنی مالی مشکلات پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ فلم ’غدر 2‘ کی کامیابی سے قبل وہ تقریباً 55 کروڑ 99 لاکھ بھارتی روپے کے قرض میں ڈوبے ہوئے تھے مزید پڑھیں

میرا پر تشدد کا الزام لگانے والی ملازمہ اپنے ہی بیان سے مکر گئی

پاکستانی اداکارہ میرا کی گھریلو ملازمہ کے ساتھ مبینہ جھگڑے اور تشدد کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑی تو ملازمہ نے بھی اپنا بیان جاری کر دیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں مبینہ طور پر میرا اور ان کی گھریلو ملازمہ کے درمیان پہلے تلخ کلامی ہوتی دکھائی دیتی مزید پڑھیں

رجب بٹ فلمی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار، ہیروئن کون ہوں گی؟

معروف یوٹیوبر رجب بٹ اب سوشل میڈیا کے بعد بڑی اسکرین پر قسمت آزمانے کے لیے تیار ہیں جہاں وہ اداکارہ امر خان کے ساتھ ایک نئی پاکستانی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق رجب بٹ کی ڈیبیو فلم کی ہدایت کاری سید فیصل بخاری کر رہے ہیں جبکہ فلم کی مزید پڑھیں

شوبز کے کئی مرد ساتھی اداکاروں نے دھوکا دیا، سعدیہ امام کا انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان سعدیہ امام نے شوبز انڈسٹری میں اپنے ابتدائی دور کے تلخ تجربات کا ذکر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے ہی قریبی مرد ساتھی اداکاروں کی جانب سے کئی مرتبہ دھوکے اور مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ سعدیہ امام نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ مزید پڑھیں

عائزہ خان اور دانش تیمور کی علیحدگی کی افواہیں، سینئر اداکارہ کی مبہم پوسٹ پر مداح پریشان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کی مبینہ علیحدگی سے متعلق افواہیں زور پکڑ گئیں جب سینئر اداکارہ رابعہ عابد علی نے اس سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی۔ حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر جوڑی کے درمیان مبینہ اختلافات اور علیحدگی کی افواہیں  شروع ہوئیں۔ بعض صارفین نے یہ مزید پڑھیں