امریکی ٹی وی سیریز ’ہیروز‘ اور ’نیش ول‘ سے شہرت حاصل کرنے والی ہالی ووڈ اداکارہ ہیڈن پینیٹیئر 36 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ اداکارہ کے نمائندے نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی جبکہ ان کے والد اسکپ پینیٹیئر نے بھی ایک بیان میں بیٹی کی موت پر گہرے دکھ کا مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
سہیل خان کا اچانک بدلا ہوا روپ وائرل؛ مداحوں کی تشویش پر اداکار نے تبدیلی کی اصل وجہ بتا دی
بالی ووڈ اداکار اور فلمساز سہیل خان نے اپنے وزن میں نمایاں کمی کے بعد مداحوں کی جانب سے کی جانے والی قیاس آرائیوں پر ردعمل دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 12 کلو وزن کم کرنے کے لیے اوزیمپک یا کسی قسم کے فیٹ برنرز کا استعمال نہیں کیا۔ حالیہ انٹرویو میں مزید پڑھیں
نور بخاری نے سابق شوہر سے دوبارہ شادی کیوں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی
شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابق اداکارہ نور بخاری نے اپنے سابق شوہر عون چوہدری سے دوبارہ شادی کرنے اور زندگی میں پیش آنے والے نشیب و فراز سے سیکھے گئے سبق کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ حالیہ انٹرویو میں نور بخاری نے بتایا کہ عون چوہدری سے دوبارہ مزید پڑھیں
رونالڈو نے شاہانہ تقریب کے بجائے گھر میں شادی کیوں کی؟ تصاویر دیکھ کر سب حیران
عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈ ریگز کی سادگی سے منعقد ہونے والی شادی کی پہلی تصویر سامنے آگئی۔ رونالڈو اور جارجینا نے11 اگست 2026 کو پرتگال کے علاقے کاسکائس میں واقع اپنے گھر میں سول تقریب کے دوران شادی کی۔ دنیا کے مقبول ترین جوڑوں میں شمار مزید پڑھیں
اینیمیٹڈ فلم ’اسپائیڈر مین: بیونڈ دی اسپائیڈر ورس‘ کا ٹریلر ریلیز سے پہلے آن لائن لیک
مقبول اینیمیٹڈ فلمی فرنچائز کی تیسری فلم ’اسپائیڈر مین: بیونڈ دی اسپائیڈر ورس‘ اس وقت توجہ کا مرکز بن گئی جب اس کا ٹریلر باضابطہ اجرا سے قبل ہی سوشل میڈیا پر سامنے آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کا ٹریلر رواں ہفتے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لیک ہوا، جس پر فلم کے مزید پڑھیں
شرمیلا ٹیگور نے منصور علی خان پٹودی سے شادی پر اسلام قبول کیا تھا، بیٹی کا انکشاف
بالی ووڈ کے معروف پٹودی خاندان کے مذہبی پس منظر سے متعلق ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ اداکار سیف علی خان کی بہن صبا پٹودی نے بتایا ہے کہ ان کی والدہ اور معروف اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے سابق بھارتی کرکٹر منصور علی خان پٹودی سے شادی کے وقت اسلام قبول کیا تھا اور مزید پڑھیں
عائزہ خان اور دانش تیمور کی علیحدگی کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق گردش کرنے والی طلاق اور علیحدگی کی افواہوں پر بالآخر بالواسطہ ردعمل دے دیا، جس کے بعد ان کے مداحوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ عائزہ خان کا شمار پاکستان کی مقبول ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے کم عمری مزید پڑھیں
رجب بٹ نے اپنی دولت کی نمائش کرنے کی انوکھی وجہ بتادی
یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر اپنی دولت اور مہنگی چیزوں کی نمائش کیوں کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بطور کانٹینٹ کریئیٹر ان کی زندگی کی بڑی سرگرمیاں ہی ان کے وی لاگز کا حصہ بن جاتی ہیں۔ رجب بٹ کا شمار ان پاکستانی مزید پڑھیں
معروف اداکارہ کا 35 برس کی عمر میں اچانک انتقال، خبر کو ایک ماہ تک پوشیدہ کیوں رکھا گیا؟
بھارتی فلموں ’7 آورز ٹو گو‘، ’دی فائنل ایگزٹ‘ اور ’گھوسٹ‘ میں اداکاری کے باعث پہچان بنانے والی اداکارہ اننیا راج 35 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، تاہم ان کی موت کی خبر تقریباً ایک ماہ بعد منظرِ عام پر آئی۔ اننیا راج کے اہلخانہ نے 16 اگست کو ان کے انتقال کی تصدیق مزید پڑھیں
غلط شناخت نے بھارتی اداکارہ کو پریشان کردیا، گرفتاری کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل
بھارتی اداکارہ انترا بینرجی اس وقت شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئیں جب ایک غلط شناخت کے باعث ٹرین میں ریلوے پروٹیکشن فورس کے اہلکار پر بلیڈ سے حملے اور گرفتاری کی خبر ان کے نام اور تصویر کے ساتھ سوشل میڈیا پر پھیل گئی۔ اداکارہ کے مطابق انہیں اس معاملے کا اندازہ اتوار کی صبح مزید پڑھیں