مارول اسٹوڈیوز کی نئی سپر ہیرو فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، جس میں ڈاکٹر ڈوم کی حیران کن جھلک نے مداحوں میں فلم کے حوالے سے تجسس مزید بڑھا دیا ہے۔ ٹریلر میں ایک ایسے ڈاکٹر ڈوم کو دکھایا گیا ہے جو بظاہر اندرونی کشمکش اور ٹوٹ پھوٹ کا مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
زین حامد نے نمرہ خان سے طلاق کی تصدیق کردی
برطانیہ میں مقیم پائلٹ زین حامد نے پاکستانی اداکارہ نمرہ خان سے طلاق کی تصدیق کردی۔ نمرہ خان نے مئی 2026ء میں زین حامد سے شادی کی تھی تاہم کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر دونوں کے درمیان اختلافات اور علیحدگی کی افواہیں گردش کررہی تھیں۔ اس دوران نمرہ خان نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے
کراچی: لاہور: موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کو اپنے مداحوں سے جدا ہوئے 29 برس بیت گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول نامور موسیقار نصرت فتح علی خان نے اپنے طویل کیریئر کے دوران عارفانہ کلام، گیتوں، غزلوں اور قوالیوں سے دنیا کو اپنا گرویدہ مزید پڑھیں
معروف ماڈل و اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کی تحقیقات جاری
بنگلادیش کی ماڈل اور اداکارہ ردھیکا ردھی دارالحکومت ڈھاکا کے بشوندھرا رہائشی علاقے میں ہفتے کی صبح مردہ حالت میں پائی گئیں، جس کے بعد پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس کے مطابق رِدھی کو صبح تقریباً 6 بجے ان کی رہائش گاہ سے تشویش ناک حالت میں برآمد کیا گیا اور مزید پڑھیں
فلم ’کالا ہرن‘کو بڑا جھٹکا، سینئر اداکار نے دھوکے کا الزام لگا کر پروجیکٹ چھوڑ دیا
سلمان خان کے مشہور کالا ہرن شکار کیس سے منسوب فلم ’کالا ہرن‘ کو ریلیز سے قبل ہی ایک بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں شامل سینئر بھارتی اداکار گووند نامدیو نے منصوبے سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے فلم سازوں پر گمراہ کرنے کے الزامات عائد کر دیے ہیں۔ بھارتی میڈیا سے مزید پڑھیں
دلجیت دوسانجھ سے کوئی ذاتی اختلاف نہیں، کنگنا رناوت کی برسوں پرانی چپقلش پر وضاحت
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کے ساتھ مبینہ تنازع اور اختلافات کی خبروں پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے درمیان کسی قسم کی ذاتی دشمنی یا رنجش موجود نہیں۔ اپنی نئی فلم کی تشہیری مہم کے دوران ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کنگنا رناوت مزید پڑھیں
رشمیکا مندانا کو بے قابو ہجوم سے بچانے کےلیے کریتی سینن ڈھال بن گئیں، ویڈیو وائرل
بھارتی شہر پونے کے ایک معروف شاپنگ مال میں فلم ’کاک ٹیل ٹو‘ کی تشہیری تقریب اس وقت غیر متوقع طور پر افراتفری کا شکار ہو گئی جب اداکاروں کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے مداحوں کا بڑا ہجوم امڈ آیا۔ تقریب میں موجود ستاروں میں شاہد کپور، کریتی سینن اور رشمیکا مندانا شامل تھے، مزید پڑھیں
مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے والے ثاقب چڈھر کے خلاف ایک اور خاتون نے مقدمہ کردیا
اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا الزام رکھنے والے ن لیگ ایم پی اے ثاقب چڈھر کے خلاف لاہور میں تین مقدمات درج ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ثاقب چدھڑ کے خلاف لاہور کے تھانہ ڈیفنس اے میں مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ تینوں مقدمات ماہ رخ عارف نامی خاتون کی مدعیت میں درج کئے مزید پڑھیں
رجب بٹ کو شکریہ کہنے پر تنقید، عاصم اظہر نے اپنا مؤقف واضح کردیا
پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے اپنے نئے گانے ’’تو ہے وہی دل نے جسے اپنا کہا‘‘ کے کور ورژن پر ہونے والی تنقید اور سوشل میڈیا شخصیت رجب بٹ سے جڑے تنازع پر پہلی بار کھل کر وضاحت پیش کر دی ہے۔ عاصم اظہر کا نیا گانا ریلیز ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف مزید پڑھیں
دباؤ، دھمکیوں اور منفی پروپیگنڈے سے نہیں ڈریں گے، مومنہ اقبال کا دوٹوک مؤقف
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ وہ اور ان کا خاندان کسی بھی دباؤ یا دھمکی کے آگے جھکنے والے نہیں اور اپنے مؤقف پر ڈٹے رہیں گے۔ مومنہ اقبال نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی بہن رمشا اقبال کی میڈیا سے گفتگو شیئر کرتے مزید پڑھیں