رجب بٹ کے ساتھ وائرل متنازع ویڈیو کا اسکینڈل، فاطمہ خان نے بڑا اعتراف کرلیا

پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ سے منسوب تنازع پر ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا شخصیت فاطمہ خان نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں کے درمیان سامنے آنے والا تنازع دراصل پہلے سے طے شدہ تھا اور اس کا مقصد شہرت حاصل کرنا تھا۔ رجب بٹ، جو پاکستان مزید پڑھیں

سنیتا آہوجا کی کروڑوں کی جائیداد کا وارث کون ہوگا؟ اداکارہ کا حیران کن انکشاف

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اپنی جائیداد کے حوالے سے ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ 58 سالہ سنیتا آہوجا، جن کی شادی کو گووندا کے ساتھ 39 برس گزر چکے ہیں، ممبئی ایئرپورٹ پر اپنے پالتو کتے کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کر رہی تھیں۔ اس دوران انہوں مزید پڑھیں

آریانا گرانڈے وائٹ ہاؤس پر برہم، ویڈیو میں اپنے گانے کے استعمال سے روک دیا

امریکی پاپ گلوکارہ آریانہ گرانڈے نے وائٹ ہاؤس پر زور دیا ہے کہ ان کی موسیقی کو امیگریشن پالیسیوں کے فروغ کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔ یہ ردِعمل اس وقت سامنے آیا جب وائٹ ہاؤس نے ایک سوشل میڈیا ویڈیو میں ان کا مشہور گانا ’’بائے‘‘ استعمال کیا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے ٹک مزید پڑھیں

سلمان خان سے دوستی کا خمیازہ؟ گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، بشنوئی گینگ کی دھمکیاں

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا ایک نئی پریشانی کا شکار ہوگئے، جب دہلی میں واقع ان کے فٹنس جم پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے دعووں نے معاملے کو مزید سنگین بنا دیا ہے، جہاں مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ نے حملے کی ذمے داری مزید پڑھیں

ندا یاسر ایک بار پھر متنازع بیان دے کر تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستانی ٹی وی کی معروف میزبان ندا یاسر ایک بار پھر متنازع بیان دے کر تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔ حال ہی میں اپنے مارننگ شو میں ندا یاسر نے ’ملینیئلز بمقابلہ جنریشن زی‘ کے موضوع پر گفتگو کی جس دوران انہوں نے خود کو ملینیئل نسل کا نمائندہ قرار دیا۔ پروگرام میں شریک مزید پڑھیں

سلمان خان کی درخواست پر عدالت نے فلم ‘کالا ہرن’ کیخلاف نوٹس جاری کردیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے دہلی ہائی کورٹ میں نئی فلم ’کالا ہرن: دی بیٹل فور جسٹس‘ کی ریلیز روکنے کی درخواست دائر کی ہے۔ اداکار کا مؤقف ہے کہ فلم کے میکرز نے ان کی شخصیت اور تشہیری حقوق کی خلاف ورزی کی ہے۔ سلمان خان کی قانونی ٹیم کے مطابق مزید پڑھیں

سوشل میڈیا انفلوینسر سے مبینہ فراڈ کے مقدمے میں اہم پیشرفت

کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں سوشل میڈیا انفلوینسر ڈاکٹر مدیحہ سے پراپرٹی کے نام پر مبینہ فراڈ کے مقدمے میں گرفتار ملزم احمد علی کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سماعت کے دوران مدعیہ ڈاکٹر مدیحہ نے مؤقف اختیار کیا مزید پڑھیں

اداکار نمیر خان کے گھر افسوسناک سانحہ، خبر نے مداحوں کو رنجیدہ کردیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار نمیر خان ایک ذاتی سانحے کے باعث خبروں میں آگئے ہیں۔ اداکار ہمیشہ اپنے خاندان سے گہری وابستگی کا اظہار کرتے رہے ہیں۔ نمیر خان نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے ننھے بھتیجے فارس کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی، تاہم اسی پوسٹ کے مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار بادشاہ کی شادی کی تصدیق ہوگئی، اہلیہ نے تصاویر شیئر کردیں

بھارتی پنجابی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایشا رِکھی نے بالآخر ریپر اور گلوکار بادشاہ کے ساتھ اپنی شادی سے متعلق افواہوں کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر جاری تمام قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا ہے۔ گزشتہ چند ماہ سے دونوں کے درمیان تعلقات اور شادی کی خبروں پر میڈیا اور مداحوں میں مزید پڑھیں

معروف اداکارہ نے عامر خان کے بھائی کے ساتھ شادی اور تشدد کا انکشاف کردیا

بھارتی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایوا گروور نے اپنی ناکام ازدواجی زندگی سے متعلق کئی نئے اور دل دہلا دینے والے انکشافات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عامر خان کے سوتیلے بھائی حیدر علی خان کے ساتھ شادی ان کی زندگی کا ایسا فیصلہ ثابت ہوئی جس پر انہیں بعد میں مزید پڑھیں