عاطف اسلم کو اپنے بھارتی مداحوں کی یاد ستانے لگی

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ انہیں اپنے بھارتی مداحوں کی کمی محسوس ہوتی ہے۔ دنیا بھر میں مقبولیت رکھنے والے گلوکار نے یہ بات دبئی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ عاطف اسلم ان دنوں موسیقی سے متعلق مصروفیات کے سلسلے میں دبئی میں موجود ہیں، جہاں مزید پڑھیں

سیلینا گومز پر سرمایہ کاروں کا فراڈ کا الزام، ذہنی صحت کے اسٹارٹ اپ پر مقدمہ

امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز کو ذہنی صحت کے اسٹارٹ اپ ’ونڈر مائنڈ‘ سے متعلق مقدمے کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سرمایہ کاروں نے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے کمپنی کی تعمیر اور تشہیر سے متعلق اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں۔ رپورٹس کے مطابق پانچ سرمایہ مزید پڑھیں

فرح خان کی بیٹیاں اپنی شکل و صورت سے ناخوش، فلمساز نے حیران کن وجہ بتا دی

بالی ووڈ کی معروف فلمساز اور کوریوگرافر فرح خان نے اپنی بیٹیوں سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ وہ بعض اوقات اپنی شکل و صورت کے حوالے سے احساس کمتری کا شکار ہیں۔ فرح خان نے حالیہ وی لاگ میں اکانکشا چودھری سے گفتگو کے دوران نوجوانوں میں ظاہری شکل، خود اعتمادی اور سوشل میڈیا مزید پڑھیں

راکھی ساونت پاکستانی رئیلٹی شو ’تماشا سیزن 5‘ کی دیوانی ہو گئیں!

بھارتی اداکارہ اور معروف رئیلٹی ٹی وی اسٹار راکھی ساونت کی پاکستانی رئیلٹی شو ’تماشا سیزن 5‘ میں بڑھتی دلچسپی نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ اپنے بے باک اور دلچسپ انداز کے باعث خبروں میں رہنے والی راکھی ساونت ان دنوں ’تماشا‘ شو کے مختلف وائرل لمحات پر نہ صرف نظر مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ایوارڈ جیتنے والی فلم ’گھوسٹ اسکول‘ پر سندھ میں پابندی، معاملہ ہائی کورٹ پہنچ گیا

فلم ’گھوسٹ اسکول‘ کو سندھ میں نمائش کی اجازت نہ ملنے پر فلم سازوں نے سندھ بورڈ آف فلم سینسرز کے فیصلے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے درخواست پر سندھ حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 21 اگست تک جواب طلب کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں

”تم لڑو گے تو ہم بھی لڑیں گے‘‘، پاکستانیوں کی محبت پر سنی دیول کا جواب

بالی ووڈ اداکار سنی دیول نے دورۂ کرتارپور کے دوران پاکستانیوں سے ملنے والی محبت کا ذکر کرتے ہوئے دلچسپ واقعہ شیئر کیا ہے۔ حالیہ انٹرویو میں سنی دیول نے بتایا کہ وہ صرف ایک مرتبہ کرتارپور راہداری کے افتتاح کے موقع پر پاکستان آئے تھے اور انہیں یہاں صرف عام لوگوں سے ہی نہیں مزید پڑھیں

بل گیٹس کی بیٹی بڑی مشکل میں، 20 سال قید کا خطرہ؟

مائیکروسافٹ کے بانی اور امریکی ارب پتی بل گیٹس کی 23 سالہ بیٹی فیبی گیٹس اپنی ڈیجیٹل شاپنگ اسٹارٹ اپ کمپنی ’فیا‘ سے متعلق ’کوکی اسٹفنگ‘ کے الزامات کے باعث تنازع میں گھر گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیبی گیٹس نے اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی اپنی سابق ساتھی صوفیا کیانی کے ساتھ مل مزید پڑھیں

ریتھک روشن اور صبا آزاد کا بریک اپ ہو گیا؟ وائرل اسکرین شاٹ نے نئی بحث چھیڑ دی

بالی ووڈ اداکار ریتھک روشن اور ان کی گرل فرینڈ صبا آزاد کے تعلقات ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے۔ سوشل میڈیا پر ڈیٹنگ ایپ ’رایا‘ کا ایک اسکرین شاٹ گردش کر رہا ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ ریتھک روشن کا پروفائل ہے۔ مبینہ پروفائل میں مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی بار انفلوئنسر ایوارڈز، فاتحین کا فیصلہ عوام کریں گے

پاکستان کی تیزی سے پھیلتی ڈیجیٹل دنیا میں کانٹینٹ کریئیٹرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی خدمات کو باقاعدہ طور پر تسلیم کرنے کی جانب اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔  ملک میں پہلی مرتبہ ’پاکستان انفلوئنسر ایوارڈز‘ (PIA) منعقد کیے جا رہے ہیں، جن کا مقصد ڈیجیٹل کریئیٹرز کو ایک باقاعدہ پلیٹ فارم فراہم کرنے مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ شویتا تیواری ڈینگی کے باعث اسپتال منتقل

بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ شویتا تیواری ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے کے بعد اسپتال میں داخل ہوگئی ہیں، جس کی خبر سامنے آنے پر ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 45 سالہ شویتا تیواری گزشتہ چند روز سے طبیعت کی خرابی کا سامنا کر رہی مزید پڑھیں