نصرت فتح علی خان کی قبر پر قوالی پیش کرنے پر راحت فتح علی خان تنقید کی زد میں آگئے

معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان اپنے صاحبزادے شاہ زمان علی خان کے ہمراہ لیجنڈری قوال استاد نصرت فتح علی خان کی قبر پر قوالی پیش کرنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئے۔ استاد نصرت فتح علی خان کی برسی کے موقع پر راحت فتح علی خان اپنے بیٹے مزید پڑھیں

عمران اشرف کی موت کی خبر نے مداحوں کو پریشان کر دیا، اداکار کا ردعمل بھی سامنے آگیا

پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی موت کی خبر نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کیا تو اداکار نے خود وضاحت جاری کر دی۔ سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک مبینہ اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی جس میں دعویٰ کیا گیا مزید پڑھیں

مبینہ زیادتی کیس: رجب بٹ سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہو گی

سیشن کورٹ لاہور نے ٹک ٹاکر عائشہ جٹ سے مبینہ زیادتی کے الزام سے متعلق کیس میں رجب بٹ سمیت دیگر ملزمان کو فردِ جرم عائد کرنے کے لیے طلب کر لیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر یاب چدھڑ نے ملزمان کے خلاف دائر استغاثہ پر سماعت کی جس کے دوران تمام ملزمان عدالت میں پیش مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کے بنگلے ’منت‘ میں 8 فٹ لمبا سانپ نکل آیا

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے مشہور اور لگژری گھر ’منت‘ میں اس غیر متوقع واقعے نے سب کو حیران کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع شاہ رخ خان کی رہائش گاہ پر 8 فٹ لمبا سانپ دیکھا گیا جس کے بعد فوری طور پر اسنیک ریسکیور مزید پڑھیں

’’شوٹنگ سے نکال دیا گیا تھا‘‘، امیتابھ بچن نے فلمی سفر کی تلخ یادیں شیئر کردیں

بھارتی سینما کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے بالی ووڈ میں کامیابی سے قبل اپنی جدوجہد کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے ان تلخ تجربات کا ذکر کیا ہے، جب انہیں اداکاری نہ آنے اور غیر معمولی قد کے باعث شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ امیتابھ بچن نے یہ انکشاف 2026 کی کامن ویلتھ مزید پڑھیں

بدترین اینیمیٹڈ فلم نے ’اسپائیڈر مین‘ اور ’دی اوڈیسی‘ کو پیچھے چھوڑ دیا؟

چین کے باکس آفس پر ایک ایسی فلم نے سب کو حیران کردیا ہے جسے کبھی ناقص اینیمیشن اور عجیب و غریب کہانی کے باعث مذاق کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔  انتہائی کم بجٹ میں بننے والی چینی اینیمیٹڈ فلم ’نیو لائی‘ (Niu Lai) نے سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کو اپنی طاقت مزید پڑھیں

کیا جانی ڈیپ ’پائریٹس آف کیریبین 6‘ میں نظر آئیں گے؟

کیپٹن جیک اسپیرو کے مداحوں کے لیے ایک بار پھر امید کی کرن روشن ہوگئی ہے، کیونکہ ہالی ووڈ کی مقبول فرنچائز ’پائریٹس آف دی کیریبین‘ کی چھٹی فلم میں جانی ڈیپ کی واپسی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’پائریٹس آف دی کیریبین 6‘ کے لیے جانی ڈیپ کو دوبارہ کیپٹن مزید پڑھیں

بیوہ خاتون کے لاکھوں روپے ہتھیانے کا الزام، اداکار ساحر لودھی کے خلاف مقدمہ درج

ٹی وی میزبان اور اداکار ساحر لودھی اور ان کے ساتھی فیصل ضیاء کے خلاف ایک بیوہ خاتون سے مبینہ طور پر 40 لاکھ روپے کی رقم ہتھیانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ لانڈھی مجید کالونی کی رہائشی نغمہ وکیل کی درخواست پر تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن میں درج کیا گیا۔ مزید پڑھیں

’مجھے بدنام کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی‘، اہلیہ کے الزامات پر گووندا کا سخت ردعمل

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا نے اہلیہ کے حالیہ الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے انہیں اپنے خلاف بیانات دینے سے باز رہنے کی درخواست کر دی۔ گووندا نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے سنیتا آہوجا کی جانب سے کیے جانے والے مختلف دعوؤں اور اپنی نئی فلم سے مزید پڑھیں

انوراگ کشیپ محبت کے باوجود اپنے سے 20 سال چھوٹی گرل فرینڈ کو خود سے دور کیوں کرنا چاہتے تھے؟

بالی ووڈ کے معروف فلمساز انوراگ کشیپ نے خود سے تقریباً 20 سال چھوٹی گرل فرینڈ شبھرا شیٹی کے ساتھ اپنے تعلق، شادی کے امکانات اور دونوں کے درمیان عمر کے فرق پر کھل کر بات کی ہے۔ حالیہ انٹرویو میں جب دونوں سے شادی کے بارے میں سوال کیا گیا تو انوراگ نے بتایا مزید پڑھیں