پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان لیجنڈری اداکار و کامیڈین معین اختر کی صلاحیتوں کے اس قدر معترف تھے کہ انہوں نے ان کے مقبول پروگرام ’لوز ٹاک‘ کی مکمل اقساط بھیجنے کا مطالبہ کیا تھا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں ثروت گیلانی نے بتایا کہ ویب مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
سوناکشی کی آن لائن ٹرولنگ، شتروگھن سنہا نے بی جے پی پر الزام لگادیا
بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور سیاست دان شتروگھن سنہا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی بیٹی سوناکشی سنہا کو سوشل میڈیا پر نشانہ بنانے والی ٹرولنگ کے پیچھے مبینہ طور پر بی جے پی کا آئی ٹی سیل موجود ہے۔ سوناکشی سنہا حالیہ دنوں دہلی میں کاکروچ جنتا پارٹی کی قیادت میں ہونے مزید پڑھیں
کارتک آریان ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی، سرجری کا امکان
بالی ووڈ کے معروف اداکار کارتک آریان فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک ایکشن منظر کی عکس بندی کرتے ہوئے شدید زخمی ہوگئے، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کارتک آریان اس وقت اسپتال میں زیرِعلاج ہیں، جہاں ان کے گھٹنے کی سرجری متوقع بتائی جارہی ہے۔ تاہم مزید پڑھیں
گووندا اور سنیتا کی طلاق کا معاملہ ختم، اداکارہ نے مقدمہ واپس لے لیا
بالی ووڈ اداکار گووندا اور سنیتا آہوجا کے درمیان علیحدگی کی قیاس آرائیوں کو اُس وقت بریک لگ گئی جب سنیتا نے طلاق کی درخواست واپس لے لی۔ گووندا کی ٹیم نے سنیتا آہوجا کی جانب سے طلاق کا مقدمہ واپس لیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔ ممبئی کی فیملی کورٹ میں سنیتا اپنے بیٹے مزید پڑھیں
فلم ’کالا ہرن‘ تنازع: سلمان خان سے متعلق ہائیکورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج
فلم ’کالا ہرن‘ کے پروڈیوسر امیت جانی نے دہلی ہائیکورٹ کے اس عبوری حکم کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے، جس میں فلم کا ٹیزر اور دیگر تشہیری مواد ہٹانے کی ہدایت کی گئی تھی۔ فلم پر الزام ہے کہ اس میں سلمان خان کی شخصیت اور زیرِ التوا کالے ہرن کے مزید پڑھیں
صبا قمر اور یاسر حسین کی قوالی نائٹ میں رقص کی ویڈیو وائرل
پاکستانی شوبز کی معروف شخصیات صبا قمر اور یاسر حسین کی قوالی نائٹ میں شرکت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہے، جہاں دونوں فنکار محفل میں موسیقی، گائیکی اور رقص سے لطف اندوز ہوتے دکھائی دیے۔ قوالی کی محفل میں دونوں کی بے تکلف شرکت نے تقریب کو مزید دلچسپ بنا مزید پڑھیں
امیتابھ بچن نے ممبئی میں اپنی پراپرٹی کرائے پر دے دی، رینٹ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ممبئی میں اپنی کمرشل پراپرٹی کے تین فلورز کرائے پر دے دیے جس سے انہیں ہر ماہ 33 لاکھ بھارتی روپے کرایہ حاصل ہو گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے ممبئی کے علاقے اندھیری ویسٹ میں واقع ’سگنیچر بلڈنگ‘ کے تین بالائی فلورز نیوٹریشن کمپنی مزید پڑھیں
اداکارہ میرا کا ملازمہ پر مبینہ تشدد؛ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
لاہور میں معروف اداکارہ میرا پر مبینہ طور پر گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق واقعہ لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 5 میں پیش آیا جس کی مبینہ سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔ لاہور، مزید پڑھیں
پنکج ترپاٹھی انٹرویو کے دوران بھی اہلیہ سے نظریں نہ ہٹا سکے، لائیو شو میں پیار بھرا شکوہ وائرل
بالی ووڈ کے معروف اداکار پنکج ترپاٹھی نے تقریب کے دوران اپنی اہلیہ مردولا ترپاٹھی کو مسلسل موبائل فون استعمال کرتے دیکھ دلچسپ انداز میں ٹوک دیا۔ یہ دلچسپ واقعہ انڈین فلم فیسٹیول آف میلبورن کے دوران پیش آیا جہاں پنکج ترپاٹھی گفتگو کر رہے تھے جبکہ ان کی اہلیہ اوڈینس میں بیٹھی تھیں اور مزید پڑھیں
سشانت سنگھ کیس کی وجہ سے والد کی ملازمت چلی گئی، ریا چکرورتی کا دردناک انکشاف
بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد پیدا ہونے والے تنازعات نے صرف ان کے کیریئر کو ہی متاثر نہیں کیا بلکہ ان کے والد اندراجیت چکرورتی بھی اس کی زد میں آئے۔ ریا چکرورتی نے حال ہی میں فلمساز فرح خان کے وی مزید پڑھیں