اپنی ذاتی زندگی، خاص طور پر طلاق کے معاملے کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے معروف یوٹیوبر رجب بٹ ایک اور نئے تنازعے کا شکار ہو گئے ہیں۔ حال ہی میں فیشن اور لائف اسٹائل انفلوئنسر لاریب ملک کی رجب بٹ سے متعلق ایک پوسٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ چند مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
بھارتی کامیڈین کے ہاں بچی کی پیدائش
بگ باس 17 کے فاتح اور مشہور کامیڈین منور فاروقی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے اور وہ دوسری بار والد بن گئے ہیں۔ مشہور اسٹینڈ اپ کامیڈین اور ریئلٹی شو اسٹار منور فاروقی دوسری بار والد بن گئے ہیں، ان کی اہلیہ مہزبین کوٹ والا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، جو مزید پڑھیں
عفت عمر کی مالی مشکلات اور رنگت سے جڑی مشکلات پر کھل کر گفتگو
معروف ٹی وی میزبان وماڈل عفت عمر نے پہلی بار اپنی مالی مشکلات اور رنگت سے جڑی مشکلات پر کھل کر گفتگو کی۔ پاکستانی ماڈل، میزبان اور اداکارہ عفت عمر نے ایک حالیہ انٹریو میں اپنے ماضی، مالی مشکلات اور ظاہری رنگت سے متعلق درپیش مسائل پر کھل کر اظہار کیا۔ عفت عمر نے بتایا کہ مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ تبو بھوت بنگلہ کی وجہ سے اکشے کمار سے ناراض؟ ڈائریکٹر کی وضاحت
بالی ووڈ اداکارہ تبو کے بارے میں گردش کرنے والی ان خبروں نے شوبز حلقوں میں توجہ حاصل کی کہ وہ فلم بھوت بنگلہ میں اپنے مناظر کم کیے جانے پر اکشے کمار سے ناراض ہیں۔ رپورٹس میں کہا جا رہا تھا کہ تبو کو فلم میں اپنے کردار کے کئی اہم مناظر حذف کیے مزید پڑھیں
نکاح نامہ خود پڑھوں گی، حق مہر بھی اپنی مرضی سے طے کروں گی، حنا طارق کی دوٹوک رائے
پاکستانی اداکارہ حنا طارق نے شادی، حق مہر اور نکاح نامے سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے اس اہم فیصلے میں مکمل آگاہی اور اختیار کو ترجیح دیں گی۔ ڈرامہ سیریل رحمت میں ’پریشے‘ کے کردار سے ناظرین کی توجہ حاصل کرنے والی اداکارہ نے مزید پڑھیں
سپر ہٹ فلم ’عاشقی‘ کے ہیرو شدید مشکل میں، ٹرولرز پیچھے پڑ گئے
فلم عاشقی سے راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے بالی ووڈ اداکار راہول رائے ایک بار پھر خبروں میں ہیں، مگر اس بار وجہ ان کی نئی فلم نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر ہونے والی شدید ٹرولنگ ہے۔ 90 کی دہائی میں اپنی منفرد شخصیت، رومانوی انداز اور مشہور ہیئر اسٹائل کے باعث مزید پڑھیں
’’مذہبی خیالات رکھتی ہوں، کسی غیر مسلم سے شادی نہیں کرسکتی‘‘، ریم شیخ
بھارتی اداکارہ ریم شیخ نے اپنی ذاتی زندگی، مذہبی وابستگی اور شادی سے متعلق خیالات کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ کسی غیر مسلم شخص سے شادی کا تصور نہیں رکھتیں۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران ریم شیخ سے سوال کیا گیا کہ اگر انہیں کسی دوسرے مذہب سے تعلق مزید پڑھیں
نانا پاٹیکر 76 سال کی عمر میں بھی مکمل فٹ، ورزش کی ویڈیو نے مداحوں کو حیران کردیا
بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر نے اپنی غیر معمولی فٹنس سے مداحوں کو حیران کردیا، اور ان کی جم میں ورزش کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ یہ ویڈیو معروف فوٹوگرافر اور پروڈیوسر اتل کاسبیکر نے انسٹاگرام پر شیئر کی، جس میں 76 سالہ نانا پاٹیکر نہایت مزید پڑھیں
نانا پاٹیکر 76 سال کی عمر میں بھی مکمل فٹ، ورزش کی ویڈیو نے مداحوں کو حیران کردیا
بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر نے اپنی غیر معمولی فٹنس سے مداحوں کو حیران کردیا، اور ان کی جم میں ورزش کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ یہ ویڈیو معروف فوٹوگرافر اور پروڈیوسر اتل کاسبیکر نے انسٹاگرام پر شیئر کی، جس میں 76 سالہ نانا پاٹیکر نہایت مزید پڑھیں
برٹنی اسپیئرز پر نشے میں گاڑی چلانے کا مقدمہ، عدالت میں پیشی مقرر
عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز ایک بار پھر قانونی مشکلات کا شکار ہوگئی ہیں، جہاں انہیں جنوبی کیلیفورنیا میں مبینہ طور پر نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کے الزام میں باقاعدہ طور پر فرد جرم کا سامنا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وینچورا کاؤنٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس نے 30 اپریل کو مزید پڑھیں