نیلم منیر نے بیٹے کی پیدائش کی تصدیق کر دی، پہلی تصویر اور نام بھی سامنے آگیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کی تصدیق کرتے ہوئے بیٹے کی تصویر اور نام مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اسپتال سے ایک خوبصورت تصویر شیئر کی، جس میں وہ اپنے نومولود بیٹے کو گود میں لیے دکھائی دے رہی ہیں۔ نیلم مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی اور میگھن مارکل کی مشترکہ فلاحی مہم، سوشل میڈیا پر صارفین نے سوالات اٹھا دیے

برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے ساتھ فلاحی مہم شروع کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ میگھن مارکل نے بچیوں کے عالمی دن کے موقع پر ملالہ یوسفزئی کے ساتھ انسٹاگرام پر مشترکہ پوسٹ شیئر کی۔ اس مہم کے تحت میگھن کے مزید پڑھیں

کترینہ کیف سے لندن میں پاکستانی سوشل میڈیا شخصیات کی ملاقات، ویڈیوز وائرل

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے بیوٹی برانڈ ’کے بیوٹی‘ کی لندن میں منعقدہ تقریب میں برطانیہ میں مقیم پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی شرکت توجہ کا مرکز بن گئی۔ تقریب کے دوران ان کی اداکارہ سے ملاقات اور ساتھ بنائی گئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں، جنہیں صارفین کی جانب سے دیکھا مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کی کم عمر مداح سے ہاتھ نہ ملانے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر تنقید

بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن کی سالگرہ کے موقع پر ایک کم عمر مداح سے ہاتھ نہ ملانے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے رویے پر بحث شروع ہو گئی ہے۔ ویڈیو میں اداکار مداحوں کا استقبال کرتے دکھائی دیتے ہیں، تاہم ایک بچی کی جانب سے ہاتھ مزید پڑھیں

غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم

غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں سے متعلق دستاویزی فلم ’نازا‘ کو اسرائیل میں ملنے والی پذیرائی کے بعد وزیرِاعظم نیتن یاہو نے فلم میں شناخت ظاہر کیے بغیر انٹرویو دینے والے فوجی اور انٹیلی جنس اہلکاروں کے خلاف تحقیقات اور قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، نیتن یاہو مزید پڑھیں

سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے طویل عرصے تک سوشل میڈیا سے دور رہنے کے بعد انسٹاگرام پر اپنا آفیشل اکاؤنٹ متعارف کرا دیا ہے۔ اکاؤنٹ سامنے آنے کے بعد مداحوں نے انہیں فالو کرنا شروع کردیا، جبکہ اداکار نے اپنی پہلی پوسٹ میں پٹودی ہاؤس کی لائبریری کی جھلک پیش کی۔ انسٹاگرام پر مزید پڑھیں

بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی

بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو تقریباً چھ سال کے وقفے کے بعد اداکاری کی دنیا میں واپسی کی تیاری کر رہی ہیں۔ انہوں نے ہدایت کار ہنسل مہتا کی ایک نئی، تاحال نام نہ رکھنے والی اسٹریمنگ سیریز کی شوٹنگ شروع کردی ہے۔ یہ سیریز پرائم ویڈیو پر ریلیز کی جائے گی، تاہم اس کے مزید پڑھیں

نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی نیتا امبانی کے ساتھ روایتی گجراتی رقص گربا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہے۔ یہ مناظر ممبئی میں منعقدہ ایک ستاروں سے سجی تقریب کے ہیں، جہاں اداکار نے نیتا امبانی اور دیگر مہمانوں کے ساتھ رقص میں حصہ لیا۔ سوشل میڈیا پر شیئر مزید پڑھیں

ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے

بالی وڈ کے مشہور اداکار نانا پاٹیکر کی اچانک موت نے فلم انڈسٹری اور ان کے مداحوں کو سوگوار کر دیا ہے، 75 سال کی عمر میں انتقال کرنے جانے والے اداکار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گووا میڈیکل کالج اینڈ اسپتال (جی ایم مزید پڑھیں

بھارت: یوٹیوبر دھروو راٹھی کو پولیس نے احتجاج سے قبل حراست میں لے لیا

بھارت کے معروف یوٹیوبر دھروو راٹھی کو نئی دہلی میں مجوزہ احتجاج سے قبل پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھروو راٹھی الیکشن کمیشن کی انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کے عمل کے خلاف جنتر منتر پر ہونے والے احتجاج میں شرکت کرنے والے تھے۔ رپورٹس کے مطابق پولیس نے گروگرام مزید پڑھیں