پاکستانی یوٹیوبر معاذ صفدر نے دبئی میں معروف بھارتی یوٹیوبر بھوون بام سے ملاقات کی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ ملاقات کے دوران معاذ صفدر نے بی بی کی وائنز کریئٹر بھوون بام کو ان کی مقبولیت اور ڈیجیٹل دنیا میں اثر و رسوخ کے باعث ’یوٹیوب مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر کے انتقال سے قبل پیش آنے والے واقعات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ منی پال اسپتال کے ڈاکٹر شیکھر سالکر نے بتایا کہ نانا پاٹیکر نے رات ڈھائی بجے اپنے دوست کو طبیعت خراب ہونے کا پیغام بھیجا، تاہم رات ہونے کے باعث دوست پیغام نہ دیکھ سکے۔ ڈاکٹر مزید پڑھیں
کیا یہ واقعی ’عامر خان‘ ہیں؟ اداکار کے نئے لک نے مداحوں کو جذباتی کر دیا
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنے سفید بالوں اور نیچرل انداز کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ میں 61 سالہ اداکار کو سفید بالوں کے ساتھ دیکھ کر مداحوں کو ان کی پرانی فلموں اور جوانی کے دنوں کی یاد آگئی۔ مزید پڑھیں
وسیم اکرم نے دلجیت دوسانجھ کو اپنا پسندیدہ پنجابی گلوکار قرار دے دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی موسیقی اور عالمی مقبولیت کو سراہتے ہوئے انہیں اپنا پسندیدہ پنجابی گلوکار قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں وسیم اکرم سے ان کے پسندیدہ پنجابی گلوکار کے بارے میں سوال کیا گیا۔ سابق مزید پڑھیں
نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش، خاندانی ذرائع نے خوشخبری سنادی
پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے مداحوں کے لیے ایک خوش آئند خبر سامنے آئی ہے، قریبی خاندانی ذرائع کے مطابق اداکارہ اور ان کے شوہر محمد راشد کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ نیلم منیر کا شمار پاکستان کی مقبول ٹیلی ویژن اور فلم اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور انسٹاگرام پر مزید پڑھیں
ہنزہ میں ڈانس پارٹی اور منشیات کے استعمال کی ویڈیوز وائرل، ریزورٹ بند کردیا گیا
پاکستان کے خوبصورت سیاحتی علاقوں میں شمار ہونے والے ہنزہ سے سامنے آنے والی ایک پارٹی کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ مختلف مناظر پر مشتمل ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد صارفین کی ایک بڑی تعداد نے تقریب کے انعقاد اور اس میں شریک افراد پر شدید ردعمل کا اظہار مزید پڑھیں
سعود قاسمی کا شوبز انڈسٹری میں تنازعات بڑھانے والوں کے خلاف بڑا بیان
اداکار سعود قاسمی نے نادیہ خان کو شوبز شخصیات کے درمیان تنازعات بڑھانے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے انہیں ’فسادَن‘ کہہ دیا۔ سعود کا واسع چوہدری کے شو ’گپ شپ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ٹی وی پر متنازع سوالات پوچھ کر فنکاروں کے درمیان اختلافات پیدا کیے جاتے ہیں، نادیہ خان مزید پڑھیں
’دیکھ کر ہنسی آرہی ہے‘، شاہ ویر جعفری کی پہلی ٹی وی پرفارمنس پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے
یوٹیوبر شاہ ویر جعفری نے نئے ڈرامے ’حرمت‘ سے ٹیلی ویژن پر اداکاری کا آغاز کر دیا، ان کی پہلی ہی پرفارمنس پر سوشل میڈیا پر دلچسپ ردعمل سامنے آنے لگا۔ شاہ ویر ڈرامے میں ایک امیر اور روایتی ’رچ برَیٹ‘ کردار نبھا رہے ہیں، جبکہ دنانیر مبین مرکزی کردار حرمت کے روپ میں نظر مزید پڑھیں
حریم فاروق یونیورسٹی میں ناموزوں لباس پہننے پر تنقید کی زد میں
اداکارہ حریم فاروق اپنی نئی پنجابی فلم ’مینگو جٹ‘ کی پروموشن کیلئے فیصل قریشی کے ہمراہ پنجاب یونیورسٹی پہنچیں، جہاں ان کے لباس نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ حریم نے پیلے رنگ کی ڈھیلی شرٹ کے ساتھ ڈینم پینٹ پہنی، تاہم کئی صارفین نے اسے یونیورسٹی جیسے تعلیمی ماحول کیلئے ناموزوں مزید پڑھیں
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھا لیا
یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کے ازدواجی تنازع میں نیا موڑ آگیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایمان فاطمہ نے فیملی کورٹ میں نان نفقے کا دعویٰ دائر کرتے ہوئے اپنے اور بیٹے کیلئے مالی معاونت کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سے قبل رجب بٹ کی جانب سے طلاق کا نوٹس بھیجے مزید پڑھیں