پاکستانی فلم اور ٹیلی وژن کے معروف اداکار و ہدایت کار شان شاہد نے سوشل میڈیا کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے افراد کے مین اسٹریم شوبز میں آنے کے رجحان پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محض مقبولیت کو طویل مدتی کامیابی مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
قندیل بلوچ کی زندگی سے متاثر ’وکھری‘ ساؤتھ ایشین فلم سیزن کا حصہ بن گئی
پاکستانی فلم ’وکھری‘ کو ساؤتھ ایشین فلم سیزن 2026 کے لیے منتخب کرلیا گیا ہے، جس کا انعقاد برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔ اس فلم کو جنوبی ایشیا کی ان فلموں میں شامل کیا گیا ہے جنہیں عالمی ناظرین تک پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ’وکھری‘ کی کہانی مزید پڑھیں
ٹام کروز کی ’ڈیگر‘ بڑے بجٹ کے باوجود باکس آفس پر ناکام
ہالی ووڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز کی نئی فلم ’ڈیگر‘ سے وابستہ کامیابی کی توقعات پہلے ہی ہفتے میں پوری نہ ہوسکیں اور فلم نے باکس آفس پر انتہائی کم بزنس کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی امریکا کے 3 ہزار 321 سنیما گھروں میں ریلیز ہونے والی ’ڈیگر‘ نے ابتدائی ہفتے میں مزید پڑھیں
جان سینا نے اپنے فلمی کیریئر کے مشکل دور کی وجہ بتادی
ہالی ووڈ اداکار اور سابق ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار جان سینا نے اپنے ابتدائی فلمی کیریئر کے بارے میں ایک اہم اعتراف کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک وقت ایسا بھی آیا جب اداکاری کو سنجیدگی سے نہ لینے کے باعث ان کا فلمی سفر تقریباً ختم ہوگیا تھا۔ جان سینا گزشتہ تقریباً مزید پڑھیں
معروف بھارتی انفلوئنسر اور میک اپ آرٹسٹ میڈ سندھو فائرنگ سے قتل
بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور میک اپ آرٹسٹ میڈ سندھو کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میڈ سندھو پر شام تقریباً 6 بجے دو نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس کے بعد وہ شدید زخمی حالت میں سڑک پر مزید پڑھیں
صبا قمر اور راکھی ساونت کی دبئی میں غیر متوقع ملاقات؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستانی اداکارہ صبا قمر اور بھارتی اداکارہ و انٹرنیٹ پرسنیلیٹی راکھی ساونت کی دبئی میں ہونے والی ملاقات نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ صبا قمر حال ہی میں ایک تقریب میں شرکت کیلئے دبئی میں موجود تھیں، جہاں راکھی ساونت ان سے ملنے پہنچیں۔ دونوں نے گرمجوشی سے ایک دوسرے کو مزید پڑھیں
ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے غزہ کی تباہی کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کر دیں
ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی نے غزہ کی تباہی کی دل دہلا دینے والی سیٹلائٹ تصاویر شیئر کرتے ہوئے فلسطینیوں کے لیے ایک بار پھر آواز اٹھا دی۔ انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر گوگل ارتھ کی جنگ سے پہلے اور بعد کی تصاویر شیئر کیں جن میں رفح، خان یونس اور غزہ سٹی مزید پڑھیں
راکول پریت نے انکم ٹیکس کارروائی سے تعلق کی تردید کردی
بالی ووڈ اداکارہ راکول پریت سنگھ نے انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ممبئی میں کی جانے والی تلاشی کی کارروائی سے اپنا نام جوڑے جانے والی میڈیا رپورٹس پر سخت ردعمل دیا ہے۔ فلم ’یاریاں‘ کی اداکارہ نے پیر کو سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ان کے بارے میں خبریں حقائق مزید پڑھیں
نعمان حبیب کی والدہ انتقال کرگئیں، اداکار نے دعائے مغفرت کی اپیل کردی
پاکستانی ٹیلی وژن اور فلموں کے معروف اداکار نعمان حبیب کی والدہ انتقال کرگئی ہیں، جس کی اطلاع اداکار نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے دی۔ نعمان حبیب کے مطابق ان کی والدہ 5 اکتوبر 2026 کی صبح کراچی میں انتقال کرگئیں۔ والدہ کے انتقال سے اداکار اور ان کا پورا خاندان شدید صدمے مزید پڑھیں
سنجے دت کو بھارت میں سکون نہیں ملتا؟ اداکار نے اپنے بیان کی وضاحت کردی
بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے بھارت میں خود کو پہلے جیسا پُرسکون محسوس نہ کرنے سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت پیش کردی ہے۔ اداکار کے اس بیان پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا، جو انہوں نے شیکھر سمن کے شو کے دوران دیا تھا۔ ’مُنّا بھائی ایم بی بی ایس‘ مزید پڑھیں