ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف

بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر کے انتقال سے قبل پیش آنے والے واقعات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

منی پال اسپتال کے ڈاکٹر شیکھر سالکر نے بتایا کہ نانا پاٹیکر نے رات ڈھائی بجے اپنے دوست کو طبیعت خراب ہونے کا پیغام بھیجا، تاہم رات ہونے کے باعث دوست پیغام نہ دیکھ سکے۔

ڈاکٹر کے مطابق دوست صبح تقریباً 4 بجے ان کے گھر پہنچے تو اداکار کو پسینہ آرہا تھا اور وہ آہستہ آہستہ بے ہوش ہو رہے تھے۔ انہیں صبح ساڑھے 4 بجے کے قریب اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے 45 منٹ سے ایک گھنٹے تک جان بچانے کی کوشش کی، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔

ڈاکٹر نے بتایا کہ موت کی وجوہات جانچنے کیلئے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کر دی گئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں