پاکستانی ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا کی اے آئی سے تیار کردہ ایک جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرنے کے بعد معاملہ خواتین کی ڈیجیٹل پرائیویسی اور چہروں کے غیر مجاز استعمال تک جا پہنچا ہے۔ ویڈیو میں جنت مرزا کو ایک نامعلوم شخص کے ساتھ دکھایا گیا، جس کے بعد انہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
’اب رجب ہمیں بھی اپنے ساتھ لے جائیں‘، ایمان فاطمہ صلح کیلئے پُرامید
معروف یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کے درمیان جاری اختلافات کے دوران نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ رجب بٹ اور ایمان فاطمہ گزشتہ کچھ عرصے سے ازدواجی اختلافات کے باعث خبروں میں ہیں، تاہم ایمان نے اپنے بیٹے کی سالگرہ پر رجب کو مدعو کیا اور وہ تقریب میں شریک ہوئے۔ مزید پڑھیں
کرن خان اور اشتیاق بیگ کی شادی کے بعد پہلی فیملی ڈنر کی تصاویر وائرل
معروف میزبان و اداکارہ کرن خان اور بزنس مین مرزا اشتیاق بیگ نے شادی کے بعد اہلِ خانہ کے ساتھ پہلی ڈنر تقریب میں شرکت کی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ کرن خان اور مرزا اشتیاق بیگ نے حال ہی میں سعودی عرب میں نکاح کیا تھا، جس کے مزید پڑھیں
کترینہ کیف کی والدہ گاؤں میں مشکل زندگی گزارنے پر کیوں مجبور؟ وجہ جانیے
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی والدہ سوزین ٹرکوٹ گزشتہ کئی برسوں سے بھارت کے ایک گاؤں میں سادہ زندگی گزار کر غریب بچوں کی تعلیم کیلئے کام کر رہی ہیں۔ سوزین 2008 میں لندن چھوڑ کر تامل ناڈو منتقل ہو گئی تھیں، جہاں انہوں نے پسماندہ طبقے کے بچوں کی مدد کیلئے فلاحی ادارے مزید پڑھیں
کترینہ کیف پر نامناسب تبصرہ؛ سلمان خان کے آڑے ہاتھوں لینے پر آر جے نے معافی مانگ لی
بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی تنقید کے بعد اداکارہ کترینہ کیف کے وزن پر تبصرہ کرنے والے پاکستانی آر جے ڈاکٹر اعجاز وارث نے معافی مانگ لی۔ ڈاکٹر اعجاز وارث نے انسٹاگرام پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بگ باس 20 میں سلمان خان کی گفتگو دیکھی، جس کے بعد انہیں مزید پڑھیں
گلوکار زین ملک نے بیٹی خائی کی سالگرہ کیسے منائی؟ خوبصورت تصاویر دیکھیں
پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک نے اپنی بیٹی خائی کی چھٹی سالگرہ مناتے ہوئے تقریب کی خوبصورت جھلکیاں مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔ زین ملک نے انسٹاگرام پر سالگرہ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی بیٹی کے اس خاص دن کو یادگار بنایا۔ مزید پڑھیں
کترینہ کیف کی بہن اور وکی کوشل کے بھائی کے درمیان ڈیٹنگ کی افواہیں
بالی ووڈ اداکار وکی کوشل کے بھائی سنی کوشل اور کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف کے درمیان ڈیٹنگ کی افواہیں زور پکڑنے لگی ہیں۔ سنی کوشل نے حال ہی میں ترکی میں چھٹیاں گزارنے کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں، جن میں بعض مقامات اور مناظر وہی دکھائی دیے جو ازابیل اس سے قبل مزید پڑھیں
گلوکار عمیر جسوال کے والد انتقال کرگئے
پاکستانی گلوکار عمیر جسوال کے والد طارق مجید جسوال انتقال کرگئے۔ عمیر جسوال نے والد کے انتقال کی افسوسناک اطلاع اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے مداحوں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کی۔ طارق مجید جسوال ہائیڈروکاربنز کے شعبے سے وابستہ ایک معروف شخصیت تھے۔ ان کے انتقال کی خبر سامنے آنے کے بعد شوبز مزید پڑھیں
رانی مکھرجی کی والدہ 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کے خاندان پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا، ان کی والدہ اور پلے بیک گلوکارہ کرشنا مکھرجی 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاندان نے ایک بیان کے ذریعے کرشنا مکھرجی کے انتقال کی تصدیق کی۔ بیان میں بتایا گیا کہ اداکارہ کی والدہ کا مزید پڑھیں
10 سال بعد عمران خان کی واپسی، مداحوں کے لیے خصوصی پیغام
بالی ووڈ کے اداکار عمران خان ایک طویل وقفے کے بعد ایک بار پھر بڑے پردے پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔ ’کٹی بٹی‘ کے بعد تقریباً ایک دہائی تک فلموں سے دور رہنے والے اداکار نے اپنی نئی فلم کے ذریعے واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے مداحوں کو بھی خوشخبری سنا دی۔ 43 سالہ مزید پڑھیں