پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اور ورسٹائل اداکارہ صنم سعید نے سوشل میڈیا پر اپنی شکل و صورت اور حلیے پر ہونے والی تنقید کا بالآخر جواب دے دیا ہے۔ حال ہی میں صنم سعید نے عاصم یار کے شو اسٹار اینڈ اسٹائل سیزن 5 میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور سوشل مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
طلاق کے باوجود ’سنگل مدر‘ نہیں، ایشا دیول نے وضاحت کر دی
بالی ووڈ اداکارہ ایشا دیول نے سابق شوہر بھرت تختانی سے علیحدگی کے بعد خود کو ’’سنگل مدر‘‘ کہے جانے پر ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے موجودہ تعلق اور بچوں کی مشترکہ پرورش سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔ 44 سالہ اداکارہ اور بھرت تختانی نے تقریباً 12 برس ازدواجی زندگی گزارنے کے مزید پڑھیں
ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی ایک اور ویڈیو وائرل، پولیس پر الزامات کی حقیقت سامنے آگئی
ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف ’’ندیم نانی والا‘‘ سے متعلق واقعے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ہے، جس کے بعد معاملے کی نوعیت مزید واضح ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ نئی فوٹیج میں ڈی ایس پی ٹریفک رایا سرکل ہشام لودھی کو انتہائی مہذب انداز میں ٹریفک خلاف ورزی کے حوالے سے وضاحت کرتے مزید پڑھیں
’’شاہ رخ بعد میں مل جاتے، مائیکل جیکسن سے ملنے کا موقع نہیں چھوڑ سکتی تھی‘‘، فرح خان کا دلچسپ اعتراف
بالی ووڈ کی معروف کوریوگرافر، ہدایت کار اور پروڈیوسر فرح خان نے اپنی زندگی کا ایک یادگار واقعہ شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک بار اپنے قریبی دوست اور سپر اسٹار شاہ رخ خان کی پرفارمنس چھوڑ کر عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار مائیکل سے ملاقات کو ترجیح دی تھی۔ ایک مزید پڑھیں
سنیتا مارشل کی بھولنے کی عادت پر گھریلو معاملات خراب کرنے کا باعث بن جاتی ہے، حسن احمد کا انکشاف
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حسن احمد نے اپنی اہلیہ اور معروف ماڈل و اداکارہ سنیتا مارشل کے بارے میں ایک دلچسپ ذاتی بات شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں بعض اوقات چیزیں یاد رکھنے میں دشواری پیش آتی ہے، جس کا اثر روزمرہ معاملات اور باہمی رابطوں پر بھی پڑتا ہے۔ ایک مزید پڑھیں
فلم ’پیڈی‘ سے جھانوی کپور کے متنازع مناظر ہٹا دیے گئے، ہدایتکار کا اعتراف
بھارتی فلم ’پیڈی‘ سے متعلق جاری تنازع کے بعد فلم سازوں نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے اداکارہ جھانوی کپور کے بعض مناظر فلم سے حذف کر دیے ہیں۔ فلم کے ہدایتکار بُچی بابو سانا نے تصدیق کی ہے کہ ناظرین اور خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے حلقوں کی جانب سے اعتراضات سامنے مزید پڑھیں
ذہنی صحت سے متعلق شعور اجاگر کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، ماہرہ خان
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ذہنی صحت کے مسائل پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے میں آج بھی لوگ مینٹل ہیلتھ کے موضوع پر گفتگو کرنے سے ہچکچاتے ہیں، حالانکہ دماغی امراض بھی دیگر جسمانی بیماریوں کی طرح توجہ اور علاج کے متقاضی ہوتے ہیں۔ لندن میں مزید پڑھیں
بھارتی فلم ساز امتیاز علی کے ساتھ اغوا کے بعد کیا ہوا؟ تفصیلات بتادیں
معروف بھارتی فلمساز اور ہدایتکار امتیاز علی نے انکشاف کیا ہے کہ دہلی میں اپنے کالج کے زمانے میں وہ ایک بار اغوا جیسے سنگین واقعے کا شکار ہوئے تھے. اپنی آنے والی رومانوی ڈرامہ فلم ’’واپس آؤں گا‘‘ کی تشہیر کے دوران بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 55 سالہ امتیاز علی نے بتایا مزید پڑھیں
بھارتی یوٹیوبر ارمان ملک کا بیوی کے لباس پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
بھارتی یوٹیوبر اور ’بگ باس او ٹی ٹی 3‘ کے سابق کنٹسٹنٹ ارمان ملک ایک بار پھر اپنی نجی زندگی اور متنازع ریمارکس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ اس بار تنازع ان کے ایک وی لاگ میں کیے گئے اس بیان پر کھڑا ہوا ہے جس میں مزید پڑھیں
جھانوی کپور کے بولڈ کردار پر تنقید، جگاپتی بابو کی حمایت
بلاک بسٹر فلم ’’پیڈی‘‘ کے ایک بولڈ کردار پر سوشل میڈیا میں جاری شدید بحث اور تنقید کے دوران فلم کے سینئر اداکار جگاپتی بابو اپنی ساتھی اداکارہ جھانوی کپور کے حق میں سامنے آگئے ہیں۔ جگاپتی بابو نے عوام اور سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی ہے کہ وہ فلم یا کردار پر تنقید مزید پڑھیں