ڈرگ ڈیلر پنکی پر ڈرامہ بنانے کی مخالفت، حنا پرویز بٹ کی میڈیا انڈسٹری پر تنقید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں مبینہ طور پر پنکی کی زندگی پر ڈرامہ بنانے کی خبروں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے کرداروں کو ہیرو بنا کر پیش کرنا معاشرے کے لیے درست پیغام نہیں۔ حنا پرویز بٹ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات پر بہن نے اصل حقیقت بتادی

اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات اور ان سے جڑے معاملات پر ان کی بہن رِمشا اقبال نے اہم انکشافات کرتے ہوئے حقیقت واضح کر دی ہے۔  مومنہ اقبال حالیہ دنوں میں نہ صرف اپنی شادی بلکہ ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ ہراسانی کیس کے باعث بھی خبروں کی زینت بنی مزید پڑھیں

رام چرن کی اہلیہ 77 ہزار کروڑ کی وارث، خاندانی آئین نے سب کو برابر کردیا

بھارتی اداکار رام چرن کی اہلیہ اپاسنا کامینینی ایک وسیع کاروباری سلطنت کی وارث ہیں جس کی مالیت تقریباً 77 ہزار کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ رام چرن اور اپاسنا کی شادی کو 14 برس مکمل ہو چکے ہیں۔ اپاسنا کا تعلق بھارت کے معروف کامینینی خاندان سے ہے جو خاص طور پر صحت کے شعبے میں مزید پڑھیں

معروف ٹک ٹاکر نے گرفتاری کے بعد رات حوالات میں کیسے گزاری؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور میں معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوینسر ندیم مبارک عرف نانی والا کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق حوالات میں بند ندیم مبارک عرف نانی والا کو کچھ دیر بعد کینٹ کچہری میں پیش کیا جائے گا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ندیم مبارک عرف نانی والا کے مزید پڑھیں

ٹیلر سوئفٹ کی دولت میں غیر معمولی اضافہ، تاریخ کی امیر ترین خاتون گلوکار بن گئیں

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی مجموعی دولت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے بعد وہ تاریخ کی امیر ترین خاتون گلوکارہ بن گئی ہیں۔ فوربز کی تازہ رپورٹ کے مطابق مارچ 2026 تک ان کی مجموعی دولت بڑھ کر 2 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد وہ مزید پڑھیں

مومنہ اقبال کی جانب سے لیگی رہنما کیخلاف درج مقدمے میں اہم پیشرفت

لاہور سیشن کورٹ نے اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کے مقدمے میں لیگی ایم پی اے ثاقب چڈھر کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ ایڈیشنل سیشن جج عرفان احمد شیخ نے عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے 24 جون تک ثاقب چڈھر کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ ثاقب چڈھر کی جانب سے مزید پڑھیں

مومنہ اقبال کی بہن کا بھی ثاقب چدھڑ کیخلاف درخواست دائر کرنے کا اعلان

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن نے بھی لیگی ایم پی سے چدھڑ کیخلاف این سی سی آئی اے میں درخواست دائر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کے غیرجانبدار رویے کی وجہ سے ثاقب چدھڑ کیخلاف ایف آئی آر درج ہوئی اور اس نے ہمارے الزامات کو سچ ثابت کردیا مزید پڑھیں

عاصم اظہر کے نئے گانے میں ہانیہ عامر کی آواز؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کے تازہ ریلیز ہونے والے گانے آرزو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، تاہم گانے کی مقبولیت کے ساتھ ایک نئی بحث بھی جنم لے چکی ہے۔ متعدد صارفین کا خیال ہے کہ گانے کے ایک حصے میں سنائی دینے والی آواز اداکارہ ہانیہ عامر کی ہے۔ عاصم اظہر مزید پڑھیں

مرحوم اداکار شفیع محمد شاہ کی بیٹی انتقال کر گئیں

پاکستان ٹیلی وژن کے نامور اور لیجنڈ اداکار شفیع محمد شاہ کی صاحبزادی ارسلنہ محمد شاہ انتقال کرگئیں۔ ارسلنہ محمد شاہ کے انتقال کی اطلاع ان کی بہن نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام کے ذریعے دی، جس میں بتایا گیا کہ وہ 7 فروری 2026 کو اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث مزید پڑھیں

عوامی مقامات پر چھوٹے کپڑے پہننے پر پابندی کا مطالبہ، فلک شبیر تنقید کی زد میں آگئے

پاکستان کے معروف گلوکار فلک شبیر ایک حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ کے باعث بحث کا موضوع بن گئے ہیں۔ گلوکار نے پنجاب حکومت کی جانب سے ویپ پوڈز کے خلاف کیے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے اسے ایک مثبت قدم قرار دیا، تاہم ساتھ ہی انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے عوامی مقامات پر مزید پڑھیں