نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) لاہور نے خاتون م مومنہ اقبال کی شکایت پر ثاقب چدڑ کے خلاف سائبر ہراسگی، بلیک میلنگ، نازیبا مواد کی تشہیر، غیر قانونی نگرانی اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق شکایت کنندہ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
’مینگو جٹ‘ کا دھماکے دار ٹیزر جاری، فیصل قریشی نئے ایکشن ہیرو کے روپ میں سامنے آگئے
پاکستانی فلم ’مینگو جٹ‘ کا ٹیزر منظرِ عام پر آتے ہی شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے، جبکہ فلم میں اداکار فیصل قریشی کو ایک نئے اور طاقتور ایکشن ہیرو کے انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ فلم کی سب سے نمایاں بات اس کا پراعتماد اور جرات مندانہ انداز ہے۔ حقیقت مزید پڑھیں
عامر خان گوری سپراٹ کے ساتھ تیسری شادی کےلیے تیار، تاریخ سامنے آگئی
بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان جلد اپنی قریبی ساتھی گوری سپراٹ کے ساتھ تیسری شادی کرنے جا رہے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عامر خان اور گوری گزشتہ ایک سال سے مزید پڑھیں
تھری ایڈیٹس کے اصل ’’پھنسکھ وانگڑو‘‘ نے کاکروچ جنتا پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا
بھارت کے معروف ماہرِ تعلیم، انجینئر اور سماجی کارکن سونم وانگچک نے اعلان کیا ہے کہ اگر مرکزی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان 5 جون تک اپنے عہدے سے مستعفی نہ ہوئے تو وہ 6 جون کو نئی دہلی کے جنتر منتر میں ہونے والے احتجاج میں شریک ہوں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ تعلیمی مزید پڑھیں
سلمان خان کا بالی ووڈ پروڈیوسرز پر سنگین الزامات، مقدمہ دائر کردیا
سلمان خان نے بالی ووڈ کی آنے والی نئی فلم ‘کالا ہرن’ بنانے والے پروڈیوسرز پر پرسنلٹی رائٹس کی خلاف ورزی کا سنگین الزام عائد کرتے ہوئے مقدمہ دائر کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے نئی آنے والی فلم کالا ہرن کے بنانے والوں کو قانونی نوٹس مزید پڑھیں
قوانین کی خلاف ورزی پر بھارتی گلوکار بادشاہ کا نائٹ کلب سیل
بھارتی گلوکار اور ریپر بادشاہ کے نائٹ کلب کو قوانین کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی چندی گڑھ میں واقع بادشاہ کے نائٹ کلب ’’ساگو بائے بادشاہ‘‘ کے خلاف کی گئی، جسے شہر کی انتظامیہ کے انفورسمنٹ ونگ نے بند کر کے سیل کیا۔ حکام مزید پڑھیں
پروڈیوسر پر جنسی ہراسانی کا جھوٹا مقدمہ کیا تھا، شلپا شندے کا اعتراف
بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ شلپا شندے نے برسوں بعد ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ڈراما سیریل ’’بھابی جی گھر پر ہیں‘‘ کے پروڈیوسر سنجے کوہلی کے خلاف دائر کیا گیا جنسی ہراسانی کا مقدمہ حقیقت پر مبنی نہیں تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شلپا شندے مزید پڑھیں
کنگنا رناوت نے فلمی دنیا سے دوری کیوں اختیار کی؟ اصل وجہ بتادی
بھارتی اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ انہوں نے حقیقی زندگی اور عام لوگوں کے مسائل کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے خود کو بالی ووڈ کی چکاچوند دنیا سے کچھ حد تک الگ رکھا۔ اپنی نئی فلم کی تشہیری مہم کے دوران دیے گئے ایک انٹرویو میں کنگنا رناوت نے مزید پڑھیں
صرف ہیروئن نہیں، ہر طرح کے کردار ادا کرنے کےلیے تیار ہوں، ماہرہ خان
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے موجودہ مرحلے سے مکمل طور پر مطمئن ہیں اور انہیں اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ ایک وقت ایسا آئے گا جب انہیں روایتی ہیروئن کے کردار ملنا بند ہو جائیں گے۔ دبئی میں منعقدہ مزید پڑھیں
’ڈان 3‘ تنازع شدت اختیار کرگیا، رنویر سنگھ مشکل میں پھنس گئے
بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ فلم ’’ڈان 3‘‘ سے متعلق تنازع کے باعث ایک نئی مشکل میں گھر گئے ہیں۔ بھارتی فلمی صنعت سے وابستہ تنظیم فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سائن ایمپلائز (FWICE) نے ان کے خلاف عدم تعاون کی ہدایت جاری کر دی ہے، جس کے بعد معاملہ مزید توجہ حاصل کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں