پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک ایسے اسٹاکر کا سامنا کرنا پڑا جس کی سرگرمیوں نے ان کی ذاتی زندگی اور سیکیورٹی کو شدید متاثر کیا۔ اداکارہ کے مطابق اس واقعے کے بعد ان کے لیے لوگوں پر اعتماد کرنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔ کنزہ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
الف نون سے فلمی دنیا تک، مزاح کے بادشاہ ننھا کو بچھڑے 40 برس بیت گئے
پاکستان فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے لیجنڈ مزاحیہ اداکار رفیع خاور المعروف ننھا کی آج چالیسویں برسی منائی جارہی ہے۔ اپنی منفرد اداکاری، معصوم انداز اور بے ساختہ مزاح کے باعث ننھا نے لاکھوں لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں اور پاکستانی شوبز کی تاریخ میں اپنا نام ہمیشہ کے لیے امر کر گئے۔ مزید پڑھیں
مومنہ اقبال اور حمزہ حبیب کے نکاح فوٹو شوٹ کی دلکش تصاویر وائرل
پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کر رہی ہیں، جہاں ان کے مختلف ایونٹس کے شاندار فوٹو شوٹس مداحوں کی بھرپور داد سمیٹ رہے ہیں۔ اداکارہ کے اب تک دعا خیر، مہندی اور دیگر تقریبات کے دلکش انداز سامنے آ چکے مزید پڑھیں
پہلی فلم کے بولڈ مناظر پر والدین کا ردعمل کیا تھا؟ کنگنا رناوت کا برسوں بعد انکشاف
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے فلمی کیریئر کے ابتدائی دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی پہلی فلم میں شامل بولڈ مناظر نے ان کے والدین کو خاصی پریشانی میں مبتلا کر دیا تھا۔ اداکارہ کے مطابق ان کے قدامت پسند خاندان کے لیے فلمی دنیا کو قبول مزید پڑھیں
200 کروڑ روپے منی لانڈرنگ کیس: جیکولین فرنینڈس بری طرح پھنس گئیں
بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے، کیونکہ 200 کروڑ بھارتی روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے ان کے خلاف الزامات عائد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ کیس مبینہ طور پر معروف ٹھگ سکیش چندر شیکھر اور اس کے بھتہ خوری نیٹ ورک سے مزید پڑھیں
’’برسوں پرانے بوجھ سے نجات مل گئی‘‘، حج کے بعد درفشاں سلیم کا جذباتی پیغام
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام اور یادگار تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے روحانی سفر کے تجربات مداحوں کے ساتھ بانٹ دیے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ میں درفشاں سلیم نے حج کے مزید پڑھیں
صبا قمر ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے کردار میں نظر آئیں گی؟
حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آنے والی ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی زندگی پر ڈرامہ بنانے کی اطلاعات نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایک نجی چینل کے پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے انمول پنکی پر مبنی ایک ڈرامہ تیار کیا جا رہا ہے جس میں معروف اداکارہ صبا مزید پڑھیں
دعا لیپا اور کالم ٹرنر رشتہ ازدواج میں بندھ گئے، لندن میں سادہ مگر یادگار شادی
عالمی شہرت یافتہ برطانوی گلوکارہ دعا لیپا اور اداکار کالم ٹرنر نے اپنے طویل محبت بھرے تعلق کو باضابطہ طور پر رشتۂ ازدواج میں تبدیل کرلیا ہے۔ دونوں نے لندن میں ایک نہایت نجی اور سادہ تقریب کے دوران شادی کی، جس نے مداحوں کو خوشی اور حیرت دونوں میں مبتلا کر دیا۔ برطانوی میڈیا مزید پڑھیں
مومنہ اقبال کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل، شوہر کے نام محبت بھرا پیغام
اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر بھرپور توجہ حاصل کر رہی ہیں اور ان کی مہندی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے درمیان تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ اداکارہ کے دلکش برائیڈل انداز اور خوشگوار لمحات نے مداحوں کی جانب سے خوب داد سمیٹی ہے۔ مومنہ اقبال نے مزید پڑھیں
بشریٰ انصاری نے سات آٹھ بچے پیدا کرنے کو بوجھ قرار دے دیا
پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ملک میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی اور اس سے جڑے معاشی و سماجی مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے والدین کو ذمے دارانہ منصوبہ بندی اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بشریٰ انصاری مزید پڑھیں