پنجاب کے ضلع سمبڑیال میں معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، جس کے بعد ان کی طبیعت خراب ہوگئی اور انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر عیدالاضحیٰ کے موقع پر تھانہ بیگووالہ کے علاقے موضع کوٹلی کھوکھراں مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
فیریئر ہال پر قبضے کی کوشش پر فلم تیار، ٹریلر جاری کردیا گیا
شہر قائد میں قائم تاریخی ورثے فیریئر ہال کی لائبریری پر قبضے کی کوشش سے متعلق بنائی جانے والی فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹرخالد حسن خان کی فلم ’ویلکور‘کا آفیشل ٹریلرجاری کردیاگیا، جس میں ایک فکری تحریک، ادبی ورثےکے تحفظ کے فکر و مکالمے کو فروغ دینے کی کوشش کی گئی مزید پڑھیں
اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کا آغاز، ویڈیوز سامنے آگئیں
پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کا آغاز دعائے خیر سے ہوگیا ہے جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق تنازع میں گھری اداکارہ مومنہ اقبال کی منگیتر حمزہ کے ساتھ شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں ہفتے کے روز دعائے خیر کی تقریب کا انعقاد مزید پڑھیں
کرن جوہر نے انسٹاگرام پر کرینہ اور عالیہ بھٹ سمیت کئی قریبی افراد کو ان فالو کردیا
بالی وڈ کے معروف فلمساز کرن جوہر نے حال ہی میں انسٹاگرام پر شاہ رخ خان، عالیہ بھٹ اور کرینہ کپور سمیت کئی قریبی شخصیات کو اَن فالو کردیا جس پر سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے۔ اب کرن جوہر نے خود اس اقدام کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ دراصل سوشل میڈیا مزید پڑھیں
کراچی سے متعلق مرتضیٰ وہاب کے بیان پر طلحہ انجم کا کرارا جواب
کراچی سے متعلق مرتضیٰ وہاب کے بیان پر معروف گلوکار طلحہ انجم نے سخت ردعمل دے دیا۔ میئر کراچی نے ایک ویڈیو بیان میں شہر کے ماضی اور حال کا موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کو کبھی دنیا کے خطرناک ترین شہروں میں شمار کیا جاتا تھا تاہم حکومتی اقدامات کے باعث اب شہر مزید پڑھیں
ٹائیگر شروف کی مسلسل فلمی ناکامیوں پر والد جیکی شروف کا ردعمل سامنے آگیا
بالی ووڈ اداکار جیکی شروف نے اپنے بیٹے ٹائیگر کی مسلسل فلمی ناکامیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کامیابی اور ناکامی کسی کے اختیار میں نہیں ہوتی، انسان صرف محنت کر سکتا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں جیکی شروف نے کہا کہ فلمی دنیا میں ہر اداکار کو اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنا مزید پڑھیں
’’دنیا اسی طرح چلتی ہے‘‘، اقربا پروری پر سوناکشی سنہا کا مؤقف
بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے فلم انڈسٹری میں اقربا پروری کے موضوع پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے کو ضرورت سے زیادہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے۔ ایک انٹرویو میں سوناکشی سنہا نے کہا کہ وہ یہ تسلیم کرتی ہیں کہ فلمی خاندان سے تعلق رکھنے والے افراد کو مزید پڑھیں
47 سال کی عمر میں بھی شادی نہ ہونے کے طعنے، شمیتا شیٹی کا کرارا جواب
بالی ووڈ اداکارہ شمیتا شیٹی نے سوشل میڈیا پر اپنی عمر اور غیر شادی شدہ ہونے پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر موصول ہونے والے تبصروں کے اسکرین شاٹس شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وقت کے ساتھ ہر انسان بدلتا ہے اور یہی فطرت کا اصول ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
سابق ملکہ حسن اور ماڈل اداکارہ کی پُراسرار موت؛ جج ساس گرفتار
بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں سابق ’’مس پونے‘‘ توئشا شرما کی پراسرار موت نے ملک بھر میں ہلچل مچا دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مرکزی تحقیقاتی ادارے (سی بی آئی) نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دینے والے اس کیس میں مقتولہ کی ساس، سابق جج گربیلہ سنگھ کو گرفتار کر لیا۔ خیال رہے کہ 33 سالہ مزید پڑھیں
کورین بینڈ ’بی ٹی ایس‘ نے ٹیلر سوئفٹ سمیت بڑے ستاروں کو پیچھے چھوڑ دیا
عالمی شہرت یافتہ کورین میوزک گروپ بی ٹی ایس نے ایک بار پھر اپنی مقبولیت کا لوہا منواتے ہوئے امریکی موسیقی کی دنیا کے بڑے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ لازمی فوجی سروس مکمل کرنے کے بعد گروپ کی سرگرمیوں کی بحالی کے ساتھ ہی بی ٹی ایس نے ایک اہم اعزاز اپنے نام مزید پڑھیں