بھارتی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سینئر اداکار رماکانت دیاما انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق رماکانت دیاما منگل کو 69 برس کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوئے، تاہم ان کی موت کی وجہ فوری طورپر معلوم نہیں ہوسکی۔ رپورٹس کے مطابق چک دے انڈیا جیسی مشہور فلم میں اداکاری مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
فخر عالم نے وسیم اکرم اور مصباح الحق کیساتھ مزدلفہ سے خوبصورت مناظر شیئر کردیے
گلوکار و میزبان فخر عالم نے وسیم اکرم اور مصباح الحق کیساتھ مزدلفہ سے خوبصورت مناظر شیئر کردیے۔ تفصیلات کے مطابق مزدلفہ کی پُرسکون فضاؤں تلے فخرِ عالم نے اداکار بلال عباس خان، سابق کپتان مصباح الحق، لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم اور سابق کرکٹر شرجیل خان کے ساتھ یادگار لمحات گزارے۔ روحانی ماحول میں موجود مزید پڑھیں
جھانوی کپور نے وزن کم کرنے کا مجرب نسخہ بتادیا
بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنے مداحوں کو وزن کم کرنے کا مجرب نسخہ بتادیا۔ فلم’پیڈی‘ کی تشہیری مہم کے دوران بنگلورو میں منعقدہ ایک تقریب میں بھارتی اداکار رام چرن اور جھانوی کپور نے اپنی دلچسپ گفتگو سے حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔ تقریب کے دوران جھانوی کپور نے مزاحیہ انداز میں کہا مزید پڑھیں
عید الاضحیٰ پر شوبز ستاروں کا شوخ انداز
پاکستانی شوبز شخصیات بھی عید الاضحیٰ کو مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہیں۔ اداکاروں اور فنکاروں نے خوبصورت روایتی لباس زیب تن کیے، قربانی کا اہتمام کیا اور اہلِ خانہ کے ساتھ خوشگوار لمحات گزارے۔ کئی معروف ستاروں نے اپنی عید کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں، جنہیں مزید پڑھیں
اداکار فیصل قریشی کو ’لائف ٹائم اچیومنٹس ایوارڈ‘ مل گیا
پاکستان کے نامور فلم و ٹیلی ویژن اداکار فیصل قریشی کو ان کی شاندار فنی خدمات کے اعتراف میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ ان کے اعزاز میں کراچی میں ایک پروقار ٹریبیوٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شوبز انڈسٹری کی بڑی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ یہ تقریب آرٹس مزید پڑھیں
رنویر سنگھ پر فلم انڈسٹری میں کام کرنے پر پابندی لگ گئی، اداکار کا ردعمل آگیا
بالی ووڈ میں فلم ڈان 3 کا تنازع اب ایک بڑے انڈسٹریل بحران کی شکل اختیار کرگیا ہے، جہاں فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سنی ایمپلائز (FWICE) نے اداکار رنویر سنگھ پر فلمی صنعت میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ فیڈریشن کی جانب سے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا گیا کہ جب تک مزید پڑھیں
سلمان خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب، مداحوں میں تشویش کی لہر
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کا آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پیر کے روز اچانک غائب ہونے پر مداح شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔ سوشل میڈیا صارفین جب اداکار کی پروفائل کھولنے کی کوشش کر رہے تھے تو انہیں خالی پیج اور سلمان خان کے نام کی جگہ ’انسٹاگرام یوزر‘ لکھا نظر آیا جس کے بعد مزید پڑھیں
ماضی کی مشہور بھارتی اداکارہ کا 30 سال بعد دوبارہ شوبز میں قدم رکھنے کا اعلان
بھارتی سینئر اداکارہ 1980 اور نوے کی دہائی کی مقبول فلم اسٹار میناکشی شیشادری نے تین دہائیوں بعد بھارت واپسی اختیار کرلی ہے اور شوبز انڈسٹری میں دوبارہ سرگرم ہونے کا عندیہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میناکشی شیشادری حال ہی میں بھارت منتقل ہوئی ہیں اور وہ ایک مرتبہ پھر فلمی دنیا مزید پڑھیں
رواں برس کن پاکستانی شوبز شخصیات کو حج کی سعادت حاصل ہوئی؟ روحانی سفر کی تصاویر وائرل
دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح اس سال بھی کئی معروف پاکستانی شوبز اور اسپورٹس شخصیات نے فریضۂ حج ادا کرنے کی سعادت حاصل کی، جہاں انہوں نے خانہ کعبہ میں عبادات اور روحانی لمحات کی جھلکیاں مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔ حج اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے، جو مزید پڑھیں
ہراسانی کے الزامات پر ارسلان بٹ نے مامیا شاہ جعفر کو قانونی نوٹس بھیج دیا
پاکستان شوبز انڈسٹری میں ہراسانی کے الزامات سے شروع ہونے والا تنازع اب قانونی رخ اختیار کرگیا ہے، جہاں اداکار ارسلان بٹ نے ساتھی اداکارہ مامیا شاہ جعفر کو باضابطہ قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ ارسلان بٹ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر قانونی نوٹس کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے اس معاملے پر پہلی مزید پڑھیں