پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔ ہانیہ عامر کو معروف کاروباری اور عالمی جریدے فوربس کی ’’30 انڈر 30 ایشیا 2026‘‘ فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے، جہاں انہیں انٹرٹینمنٹ اور اسپورٹس کیٹیگری میں نمایاں مقام حاصل ہوا ہے۔ فوربز کی جانب سے ہر سال جاری مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
مامیا شاہ جعفر نے خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کردیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مامیا شاہ جعفر نے اپنی زندگی کے ایک مشکل دور سے پردہ اٹھاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک سنگین بیماری کا شکار رہی ہیں، جس کے باعث انہیں طویل عرصے تک علاج کروانا پڑا اور ان کی پیشہ ورانہ سرگرمیاں بھی متاثر ہوئیں۔ حال ہی میں مزید پڑھیں
’چائلڈ ایکٹر‘ نے شاہ رخ خان اور تھلاپتی وجے کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار یدھویر اہلاوت نے انٹرنیٹ مووی ڈیٹا بیس (IMDb) کی مقبول ترین شخصیات کی فہرست میں حیران کن طور پر پہلا نمبر حاصل کرلیا۔ حالیہ فلم ’’کرتویہ‘‘ میں 14 سالہ لڑکے کا کردار ادا کرنے والے یودھویر نے ایشوریا رائے، شاہ رخ خان، تھلاپتی وجے اور دیگر بڑے ستاروں کو پیچھے مزید پڑھیں
کورین گلوکار جنگ کوک کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب، مداح تشویش میں مبتلا
جنوبی کوریا کے معروف گلوکار جنگ کوک کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اچانک معطلی نے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ’’بی ٹی ایس‘‘ کے رکن جنگ کوک کا اکاؤنٹ اچانک غائب ہوگیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں کہ آیا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیا گیا یا معطل ہوا ہے۔ مزید پڑھیں
ایک جملے نے برسوں تک مسکراہٹ چھین لی، نیہا دھوپیا کا انکشاف
بالی ووڈ اداکارہ نیپا دھوپیا نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں کا ایک تلخ واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک کاسٹنگ ڈائریکٹر کے جملے نے ان کی خوداعتمادی کو بری طرح متاثر کیا۔ اداکارہ نے بتایا کہ ایک آڈیشن کےلیے جاتے ہوئے انہوں نے مسکرا کر بات کی تو کاسٹنگ ڈائریکٹر نے کہا مزید پڑھیں
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پوجا بھٹ نے اپنے والد اور نامور فلم ساز مہیش بھٹ کی ذاتی زندگی سے متعلق ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے اداکارہ سونی رازدان سے شادی کے لیے اسلام قبول کیا تھا۔ ایک یوٹیوب پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پوجا بھٹ نے کہا کہ وہ مزید پڑھیں
شہرت اور کامیابی کی کتنی بڑی قیمت ادا کرنی پڑی؟ فہد مصطفیٰ کا جذباتی انکشاف
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، میزبان اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ نے شہرت کی قیمت سے متعلق ایسا انکشاف کیا ہے جس نے مداحوں کو جذباتی کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ کامیابی نے انہیں بے پناہ محبت تو دی، لیکن اس کے بدلے ان کی ذاتی زندگی اور آزادی کہیں پیچھے رہ گئی۔ مزید پڑھیں
وراثتی جائیداد کا تنازع، راحت فتح علی خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو وراثتی جائیداد تنازع کیس میں عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ مین وراثتی جائیداد تنازع کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے کورٹ فیس جمع نہ کرانے پر راحت فتح علی خان کی اپیل خارج کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے مزید پڑھیں
وہ معروف اداکارائیں جو ڈاکٹر ہیں
شوبز انڈسٹری میں کامیابی حاصل کرنے سے پہلے کئی اداکاراؤں نے تعلیم کے میدان میں بھی نمایاں کامیابیاں سمیٹیں۔ کچھ نے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی تو بعض نے ڈینٹسٹری جیسے مشکل شعبوں میں مہارت حاصل کی۔ اپنی محنت، لگن اور مستقل مزاجی کے باعث یہ شخصیات نہ صرف تعلیمی میدان میں مزید پڑھیں
بلال عباس اور درفشاں نے نکاح کرلیا؟
پاکستانی اداکار بلال عباس خان اور اداکارہ درفشاں سلیم کی شادی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جس سے مداحوں میں کافی جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ یہ افواہیں اس وقت زور پکڑ گئیں جب 30 سالہ بلال عباس نے مکہ مکرمہ سے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز شیئر مزید پڑھیں