پاکستان کے معروف گلوکار فلک شبیر ایک حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ کے باعث بحث کا موضوع بن گئے ہیں۔ گلوکار نے پنجاب حکومت کی جانب سے ویپ پوڈز کے خلاف کیے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے اسے ایک مثبت قدم قرار دیا، تاہم ساتھ ہی انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے عوامی مقامات پر مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
اداکار حماد شعیب پر گہرے دکھ کا پہاڑ، والدہ انتقال کر گئیں
پاکستانی اداکار اور ماڈل حماد شعیب نے اپنی والدہ کے انتقال کی افسوسناک خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے، جس کے بعد شوبز انڈسٹری اور مداحوں میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی۔ حماد شعیب نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ کے ذریعے اس افسوسناک خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان مزید پڑھیں
بوبی دیول نے منیشا کوئرالہ کیساتھ رومانوی مناظر فلمانے سے انکار کی دلچسپ وجہ بتادی
بالی ووڈ اداکار بوبی دیول نے اپنی مشہور فلم’گپت: دی ہڈن ٹروتھ‘ کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکارہ منیشا کوئرالہ کے ساتھ رومانوی منظر کی عکس بندی سے انکار کی دلچسپ وجہ بتادی۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران بوبی دیول نے اپنی شرارتی طبیعت اور ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ زندگی کے یادگار واقعات مزید پڑھیں
ثمینہ پیرزادہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ’ویزا آن ارائیول‘ کی خواہش کا اظہار کردیا
معروف پاکستانی سینئر اداکارہ و ہدایتکارہ ثمینہ پیرزادہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان عام شہریوں کے لیے سفر کو آسان بنانے اور ویزا آن ارائیول کی سہولت دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں ثمینہ پیرزادہ نے کہا کہ ان کے بھارت میں دہلی اور ممبئی سمیت کئی قریبی دوست مزید پڑھیں
دینی راستہ اختیار کرنے کے باوجود طلاق ہونے پر سارہ چوہدری کا ردعمل وائرل
پاکستان ٹیلی ویژن کی سابقہ اداکارہ سارہ چوہدری نے طویل عرصے بعد اپنی طلاق اور نجی زندگی سے متعلق کھل کر بات کرتے ہوئے مختلف تصورات اور سوالات پر وضاحت پیش کی ہے۔ سارہ چوہدری حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پہلی بار اپنی ذاتی زندگی اور علیحدگی کے حوالے مزید پڑھیں
انجلینا جولی کے بڑے بیٹے نے قانونی طور پر والد بریڈ پٹ کا نام ہٹا دیا
ہالی ووڈ کے مشہور جوڑے بریڈ پٹ اور انجلینا جولی کے بڑے بیٹے میڈوکس نے قانونی طور پر اپنے نام سے ’’پٹ‘‘ ہٹا دیا ہے اور اب وہ سرکاری طور پر صرف ’’میڈوکس جولی‘‘ کے نام سے جانے جائیں گے۔ رپورٹس کے مطابق میڈوکس نے مئی 2026 میں نام کی تبدیلی کے لیے باضابطہ قانونی مزید پڑھیں
مشہور ہالی وڈ اداکار اپنی گرل فرینڈ کے بیٹے کے ہاتھوں قتل
امریکی اداکار جیمز ہینڈی کو ان کی خاتون دوست کے بیٹے نے مبینہ طور پر چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا، جس نے ہالی ووڈ انڈسٹری اور مداحوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 81 سالہ اداکار کو امریکی شہر لاس اینجلس میں ان کی رہائش گاہ مزید پڑھیں
فلم ’کالاہرن‘ کے پروڈیوسر نے سلمان خان کا لیگل نوٹس کیمرے کے سامنے پھاڑ دیا
بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی جانب سے بھیجے گئے لیگل نوٹس پر فلم ’کالاہرن‘ کے پروڈیوسر نے سخت ردعمل دیتے ہوئے وہ نوٹس کیمرے کے سامنے پھاڑ دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں فلم کا ایک پوسٹر جاری کیا مزید پڑھیں
بلاول بھٹو ننھے یوٹیوبر شیراز کے مداح نکلے، ملاقات کی ویڈیو وائرل
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے معروف ننھے یوٹیوبر شیراز اور ان کی بہن مسکان سے ملاقات کی، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری اس وقت انتخابی مہم کے سلسلے میں گلگت بلتستان کے دورے پر موجود ہیں، جہاں انہوں نے شیراز اور مسکان سے مزید پڑھیں
مومنہ اقبال کی جانب سے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں اہم پیشرفت
لاہور سیشن کورٹ نے اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کے مقدمے میں لیگی ایم پی اے ثاقب چڈھر کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ ایڈیشنل سیشن جج عرفان احمد شیخ نے عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے 24 جون تک ثاقب چڈھر کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ ثاقب چڈھر کی جانب سے مزید پڑھیں