بالی ووڈ کی مقبول سپر ہیرو فرنچائز ’کرش‘ کی چوتھی فلم کے بجٹ سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر فلم ساز راکیش روشن نے وضاحت دیتے ہوئے تمام دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا میں یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ اداکار رتیک روشن نے اپنی ہدایت کاری میں مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
کرن سنگھ گروور سے علیحدگی کے 12 سال بعد جینیفر ونگیٹ دوسری شادی کر رہی ہیں؟
بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ جینیفر ونگیٹ ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی کے باعث خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ سابق شوہر کرن سنگھ گروور سے طلاق کے تقریباً 12 سال بعد اداکارہ کی ممکنہ شادی سے متعلق افواہوں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ جینیفر ونگیٹ اور کرن سنگھ مزید پڑھیں
کرن جوہر کی فلم ’دوستانہ 2‘ایک اور بحران کا شکار، اہم ٹیم ممبر علیحدہ
کرن جوہر کی متوقع فلم ’دوستانہ 2‘ ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہوگئی ہے اور اس بار فلم کو بڑا دھچکا اس وقت لگا جب ہدایتکار ادویت چندن نے پراجیکٹ سے علیحدگی اختیار کر لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کو پہلے ہی اس وقت بڑا نقصان پہنچا تھا جب اداکار کارتک آریان مزید پڑھیں
فلک شبیر جیسے لوگوں کا دماغ کب خواتین کے کپڑوں سے نکلے گا، حنا پرویز بٹ کا سخت ردعمل
گلوکار فلک شبیر کی جانب سے عوامی مقامات پر مختصر لباس کے خلاف قانون سازی کی اپیل کے بعد سوشل میڈیا پر شروع ہونے والی بحث میں اب سیاسی شخصیات بھی شامل ہو گئی ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے فلک شبیر کے مؤقف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں
اداکار منیب بٹ پر اغوا برائے تاوان کا کیس، عدالت میں پیشی
اداکار منیب بٹ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں اغوا برائے تاوان کے مقدمے کی سماعت کے دوران پیش ہوئے، جہاں عدالت نے ان کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت تک حفاظتی ریلیف برقرار رکھا۔ تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پولیس کی جانب سے درج کیے گئے مقدمے میں اداکار منیب بٹ کو مزید پڑھیں
اداکار ثمر جعفری نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، مداحوں کی مبارکباد
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نوجوان اداکار اور گلوکار ثمر جعفری نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، جس کی جھلک انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہے۔ ثمر جعفری نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر حرم شریف سے چند تصاویر پوسٹ کیں، جن میں انہیں روحانی سفر مزید پڑھیں
فلم ’پیڈی‘ کے نامناسب مناظر پر اعتراض، جھانوی کپور کی مبینہ چیٹ لیک
بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور سے منسوب ایک مبینہ سوشل میڈیا چیٹ سامنے آنے کے بعد فلم ’پیڈی‘ ایک بار پھر بحث کی زد میں آ گئی ہے، جہاں فلم کے مناظر اور پردے کے پیچھے پیش آنے والے معاملات پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’پیڈی‘ میں ساؤتھ مزید پڑھیں
کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کا ریڈ کارپٹ ڈیبیو، افیئر کی افواہیں حقیقت میں بدل گئیں
امریکی پاپ اسٹار کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پہلی بار عوامی سطح پر ایک ساتھ ریڈ کارپٹ پر شرکت کرکے اپنے مبینہ تعلق کی افواہوں کو نئی حقیقت کا رنگ دے دیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردعمل اور بحث چھڑ گئی ہے۔ 8 جون کو مزید پڑھیں
ٹیلر سوئفٹ کی دولت میں غیر معمولی اضافہ، تاریخ کی امیر ترین خاتون گلوکارہ بن گئیں
عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی مجموعی دولت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے بعد وہ تاریخ کی امیر ترین خاتون گلوکارہ بن گئی ہیں۔ فوربز کی تازہ رپورٹ کے مطابق مارچ 2026 تک ان کی مجموعی دولت بڑھ کر 2 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد وہ مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر رات حوالات میں گزارنے کےبعد عدالت میں پیش، پولیس پروٹوکول فراہم کرتی رہی
لاہور میں معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوینسر ندیم مبارک عرف نانی والا کو گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق حوالات میں بند ندیم مبارک عرف نانی والا کو کچہری میں پیش کیا گیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ندیم مبارک عرف نانی والا کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی میں ٹریفک وارڈن انسپکٹر مزید پڑھیں