بالی ووڈ فلم ’دھرندھر‘ میں اپنی اداکاری سے توجہ حاصل کرنے والے اکشے کھنہ کے کردار سے متعلق کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش چھابڑا نے دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ مکیش چھابڑا نے بتایا کہ اکشے کھنہ اس کردار کیلئے پہلی پسند نہیں تھے بلکہ ان سے قبل 2 سے 3 بڑے اداکاروں نے یہ کردار کرنے سے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
سمے رائنا اور میدھا شنکر کی شادی کی افواہیں، کامیڈین نے پلان ’ملتوی‘ کر دیا؟
بھارتی کامیڈین سمے رائنا اور فلم ’ 12 فیل‘ کی اداکارہ میدھا شنکر کے درمیان ڈیٹنگ کی افواہیں کافی عرصے سے گردش کر رہی ہیں، تاہم اب دونوں کی دسمبر میں شادی کی خبریں بھی سامنے آگئی ہیں۔ یہ افواہیں اس وقت شروع ہوئیں جب ایک ریڈٹ پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ سمے اور مزید پڑھیں
کترینہ کیف نے بڑھتے وزن پر تنقید کے بعد صحت اور خوبصورتی کا راز بتا دیا
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے زچگی کے بعد جسم میں آنے والی تبدیلیوں اور خوبصورتی کے بدلتے تصور پر کھل کر بات کی ہے۔ حالیہ عرصے میں وزن بڑھنے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا سامنا کرنے والی اداکارہ نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنی صحت اور ذاتی نگہداشت مزید پڑھیں
اے آئی اداکارہ کی انٹرویو کے دوران ایسی فاش غلطی جس نے سب کو حیران کردیا
مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ورچوئل اداکارہ ٹِلی نارووڈ کے ایک انٹرویو نے اس وقت غیر معمولی صورت اختیار کرلی جب وہ اچانک انگریزی میں گفتگو کے بجائے چینی زبان میں بولنے لگیں۔ یہ واقعہ فلم ’مِس الائنڈ‘ سے متعلق انٹرویو کے دوران پیش آیا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکار مزید پڑھیں
بھارتی فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ انتقال کرگئیں
بھارتی فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ میتھو مکھرجی 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اداکارہ ممبئی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں اور گزشتہ ایک سال سے کینسر کے مرض سے لڑ رہی تھیں۔ میتھو مکھرجی نے اپنے طویل فلمی کیریئر کا زیادہ حصہ بنگالی سنیما کو دیا اور 1970 اور 1980 مزید پڑھیں
یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے بچوں کو غیر قانونی مزدوری سے بچانے کےلیے پورا گاؤں تعمیر کردیا
یوٹیوب کی دنیا میں بڑے اور غیر معمولی منصوبوں کے لیے مشہور مسٹر بیسٹ نے ایک بار پھر سب کی توجہ حاصل کرلی، لیکن اس بار کسی چیلنج یا انعام کے باعث نہیں بلکہ افریقی ملک گھانا میں تقریباً ایک کروڑ ڈالر کی لاگت سے پورا گاؤں بسا کر کیا ہے۔ جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر مزید پڑھیں
19 سالہ مس یونیورس انڈیا قاضیہ لز عالمی مقابلہ حسن کے لیے تیار
ابوظہبی میں پرورش پانے والی 19 سالہ قاضیہ لز میجو نے مس یونیورس انڈیا 2026 کا تاج اپنے نام کرنے کے بعد اب عالمی مقابلے میں بھارت کی نمائندگی کے لیے تیاری شروع کردی ہے۔ قانون کی طالبہ اور ماڈل قاضیہ کی نظریں اب بھارت کے لیے مس یونیورس کا چوتھا تاج جیتنے پر ہیں۔ مزید پڑھیں
جدہ میں ہونے والا ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا چھٹا ایڈیشن ملتوی
سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والا ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول 2026 میں منعقد نہیں ہوگا۔ ریڈ سی فاؤنڈیشن نے اعلان کیا ہے کہ دسمبر میں ہونے والے فیسٹیول کا چھٹا ایڈیشن ملتوی کردیا گیا ہے اور اب یہ تقریب 2027 کی آخری سہ ماہی میں منعقد کی جائے گی۔ فیسٹیول کا انعقاد مزید پڑھیں
دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش
بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ کے ہاں ایک بار پھر خوشی نے دستک دی ہے۔ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا کہ ان کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں نومولود کے ننھے قدموں مزید پڑھیں
معروف کامیڈین آصف اقبال کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا
معروف کامیڈین آصف اقبال کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ملک آصف اقبال کی نمازجنازہ نرگس بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں ان کے گھر کے قریب واقع مسجد بلال میں اداکی گئی۔ نماز جنازہ میں سہیل احمد، افتخار ٹھاکر، امانت چن، نسیم وکی، ناصرچنیوٹی، آغاماجد، طاہرانجم، طاہرنوشاد، گوشی خان، معمر رانا، افضل مزید پڑھیں