اداکارہ حنا چوہدری سرجری کے بعد صحت یاب ہونے لگیں

پاکستانی اداکارہ حنا چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ حال ہی میں ایک مشکل اور تکلیف دہ سرجری سے گزری ہیں اور کئی دن اسپتال میں زیرِ علاج رہنے کے بعد اب صحت یابی کی جانب بڑھ رہی ہیں۔ اداکارہ نے اسپتال میں گزرے دنوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس کے مزید پڑھیں

پہلا ہی سین اور ’پرچی‘ کا لیبل! شاہویر کادوانی کی اداکاری کو انٹرنیٹ پر شدید ٹرولنگ کا سامنا

ایک نئے پاکستانی ڈرامہ سیریل ’محبت‘ کی پہلی قسط نشر ہوتے ہی ابھرتے ہوئے اداکار شاہویر کادوانی کی اداکاری سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی۔ ڈرامے میں شاہویر زرار کا کردار ادا کر رہے ہیں، جو پہلی ہی قسط میں یونیورسٹی کے ایک منظر میں روایتی ’غصے والے ہیرو‘ کے انداز میں اپنے دوست مزید پڑھیں

ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں پہلے بچے کی آمد؟ تصویر نے نئی بحث چھیڑ دی

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی سالگرہ کی تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں کہ وہ اور ان کے شوہر امیر گیلانی مبینہ طور پر اپنے پہلے بچے کو اس دنیا میں لا چکے ہیں۔ ماورا حسین نے انسٹاگرام پر اپنی سالگرہ کی مختلف تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر مزید پڑھیں

’مکمل طور پر غائب ہو جاؤں گا‘، احد رضا میر کا شوبز سے بریک لینے کا اعلان

پاکستانی اداکار احد رضا میر نے اگلے سال شوبز سے بریک لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر لایئو سیشن کے دوران احد رضا میر نے بتایا کہ وہ اگلا سال کام سے چھٹی لینے کا ارادہ رکھتے ہیں، وہ مکمل طور پر منظر سے غائب ہو کر اپنے خاندان کے ساتھ وقت مزید پڑھیں

امیتابھ بچن شوٹنگ کے دوران گرنے سے زخمی، مداحوں میں تشویش

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ’کون بنے گا کروڑ پتی 18‘ کی ایک حالیہ قسط میں انکشاف کیا کہ شوٹنگ کے دوران گرنے سے ان کے گھٹنے پر چوٹ آئی ہے۔ ان کی گفتگو کے بعد پروگرام میں موجود ناظرین بھی ان کی صحت کے حوالے سے فکرمند دکھائی دیے۔ 83 سالہ مزید پڑھیں

ریحانہ کی ہیروں سے سجی پازیب نے پیرس فیشن ویک میں سب کو چونکا دیا

پیرس فیشن ویک میں امریکی گلوکارہ ریحانہ کے لباس سے زیادہ ان کے قیمتی زیورات نے لوگوں کی توجہ حاصل کی، خصوصاً ان کی منفرد ہیروں سے جڑی پازیب نے۔ ریحانہ فیشن شو میں فرنٹ رو پر موجود تھیں اور انہوں نے سیاہ لباس کے ساتھ انتہائی نمایاں زیورات پہن رکھے تھے۔ گلوکارہ کے زیورات مزید پڑھیں

سیاہ مخملی لباس اور ہیروں کا تاج، ایشوریا رائے کی پیرس فیشن ویک انٹری وائرل

ایشوریا رائے بچن نے پیرس فیشن ویک میں ایک بار پھر اپنے منفرد انداز سے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔ اداکارہ 28 ستمبر کو لوریئل پیرس کے ’لی ڈیفائل‘ فیشن شو میں ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں۔ ایشوریا نے اس موقع پر سیاہ مخملی لباس کا انتخاب کیا، جبکہ سر پر ڈائمنڈ سے سجا تاج مزید پڑھیں

مشتاق خان کی دعائیہ تقریب میں راجپال یادیو کی ’بےعزتی‘؟ وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نے بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کے بارے میں ایسی قیاس آرائیوں کو جنم دیا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ سینئر اداکار مشتاق خان کی دعائیہ تقریب سے انہیں مبینہ طور پر بے عزت کرکے نکال دیا گیا۔ تاہم مکمل صورتحال سامنے آنے کے بعد یہ دعویٰ غلط ثابت مزید پڑھیں

’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف

اداکارہ سوارا بھاسکر نے ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے ایک پریشان کن واقعے کا ذکر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ڈائریکٹر شراب نوشی کے بعد رات گئے ان کے دروازے پر دستک دیتا رہا اور انہیں گلے ملنے پر اصرار کرتا رہا۔ سوارا نے یہ واقعہ ریئلٹی شو ’رائز مزید پڑھیں

پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے

پاکستانی اے آئی فلم میکر زاہد اقبال کی 28 منٹ کی اے آئی سے تیار کردہ مختصر فلم ’دی مدرز مونسٹر‘ سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہے۔ لیہ سے تعلق رکھنے والے زاہد اقبال کی فلم نے مبینہ طور پر یوٹیوب پر ۵۰ ملین سے زائد ویوز حاصل کر لیے ہیں جبکہ انکے مزید پڑھیں