ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیاہ مخملی لباس اور ہیروں کا تاج، ایشوریا رائے کی پیرس فیشن ویک انٹری وائرل

ایشوریا رائے بچن نے پیرس فیشن ویک میں ایک بار پھر اپنے منفرد انداز سے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔ اداکارہ 28 ستمبر کو لوریئل پیرس کے ’لی ڈیفائل‘ فیشن شو میں ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں۔

ایشوریا نے اس موقع پر سیاہ مخملی لباس کا انتخاب کیا، جبکہ سر پر ڈائمنڈ سے سجا تاج ان کے شاہانہ انداز کو مزید نمایاں کررہا تھا۔ ان کے بالوں کا اسٹائل اور سرخ لپ اسٹک بھی ان کی مجموعی شخصیت کا نمایاں حصہ رہے۔

اداکارہ نے شو کے اختتام پر ریمپ واک کی، جس کی ویڈیوز اور تصاویر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے پھیلنے لگیں۔

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ایشوریا رائے کے اس نئے لُک پر سوشل میڈیا صارفین نے مختلف آرا کا اظہار کیا اور ان کی ریمپ پر موجودگی خاصی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں