ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

’مکمل طور پر غائب ہو جاؤں گا‘، احد رضا میر کا شوبز سے بریک لینے کا اعلان

پاکستانی اداکار احد رضا میر نے اگلے سال شوبز سے بریک لینے کا اعلان کر دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر لایئو سیشن کے دوران احد رضا میر نے بتایا کہ وہ اگلا سال کام سے چھٹی لینے کا ارادہ رکھتے ہیں، وہ مکمل طور پر منظر سے غائب ہو کر اپنے خاندان کے ساتھ وقت گزاریں گے اور اس دوران انسٹاگرام بھی بند رکھیں گے۔

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

احد نے اپنے اس فیصلے کو مذاقاً ’سیمی ریٹائرمنٹ‘ بھی قرار دیا۔

واضح رہے کہ اداکار ان دنوں یمنیٰ زیدی کے ساتھ اپنے آنے والے ڈرامے ’کیفے فراق‘ کی شوٹنگ کر رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں