ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پہلا ہی سین اور ’پرچی‘ کا لیبل! شاہویر کادوانی کی اداکاری کو انٹرنیٹ پر شدید ٹرولنگ کا سامنا

ایک نئے پاکستانی ڈرامہ سیریل ’محبت‘ کی پہلی قسط نشر ہوتے ہی ابھرتے ہوئے اداکار شاہویر کادوانی کی اداکاری سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی۔

ڈرامے میں شاہویر زرار کا کردار ادا کر رہے ہیں، جو پہلی ہی قسط میں یونیورسٹی کے ایک منظر میں روایتی ’غصے والے ہیرو‘ کے انداز میں اپنے دوست سے بدتمیزی کرنے والے سینئر کو سبق سکھاتے دکھائی دیتے ہیں۔

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

تاہم یہ منظر وائرل ہونے کے بعد متعدد ناظرین نے شاہویر کی اداکاری پر تنقید کرتے ہوئے انہیں ’پرچی‘ اور ’ریفرنس کڈ ‘ قرار دیا۔

کچھ صارفین نے ان کی کاسٹنگ پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے اسے ان کے والد اور ڈرامے کے پروڈیوسر عبداللہ کادوانی سے جوڑا۔

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں