ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لباس پر سوال؛ پریشے عدنان کے حق میں پاکستانی فنکار میدان میں آگئے، نادیہ خان پر کھلی تنقید

معروف میزبان نادیہ خان کی جانب سے نوجوان فیشن ڈیزائنر پریشے عدنان سے ان کے جم کے لباس سے متعلق سوالات کیے جانے پر تنازع شروع ہوا جس کے بعد متعدد شوبز شخصیات ان کی حمایت میں سامنے آگئیں۔

پریشے عدنان حال ہی میں نیویارک فیشن ویک میں اپنی کلیکشن پیش کرنے کے بعد نادیہ خان کے پروگرام میں شریک ہوئی تھیں مگر انٹرویو کے دوران میزبان نے ان سے جم کی ویڈیوز اور لباس کے حوالے سے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا ان کے والدین اس پر ناراض نہیں ہوتے۔

پریشے نے پروگرام کے دوران کہا کہ حفاظت یقیناً ایک اہم مسئلہ ہے، تاہم انہیں خواتین اور مردوں کی جانب سے ایسے پیغامات بھی ملتے ہیں جن میں بتایا جاتا ہے کہ ان کی ویڈیوز سے متاثر ہو کر انہوں نے ورزش اور اسٹرینتھ ٹریننگ شروع کی۔

بعدازاں پریشے نے سوشل میڈیا پر کہا کہ انہیں سوال کے پیچھے موجود مقصد کا اندازہ ہو گیا تھا لیکن انہوں نے خود کو پُرسکون رکھنے کی کوشش کی۔

ہانیہ عامر

انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کیں جس کے ساتھ طنزیہ انداز میں وہی جملہ لکھا جو نادیہ نے پریشے کو کہا تھا۔

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

یاسر حسین کا ردعمل

اداکار یاسر حسین نے پریشے کی حمایت کرتے ہوئے نادیہ خان کا نام لیے بغیر طنزیہ انداز میں لکھا کہ جب علم اور اسکرپٹ دونوں نہ ہوں اور ٹی آر پی کا دباؤ بھی ہو تو انسان کا معیار گر جاتا ہے۔

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

یشل شاہد کی منفرد انداز میں تنقید

گلوکارہ یشل شاہد نے معاملے پر طنزیہ انداز اپنایا اور کمبل اوڑھ کر ورزش کرنے کی ویڈیو بنائی۔ انہوں نے مذاقاً یہ تاثر دیا کہ شاید جم میں تنقید سے بچنے کیلئے خواتین کو کمبل اوڑھ کر ہی ورزش کرنا پڑے گی۔

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

انیقہ ذوالفقار

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں