ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیا دنانیر مبین کا بریک اپ ہو گیا؟ انسٹاگرام ایکٹیویٹی نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا

اداکارہ و سوشل میڈیا اسٹار دنانیر مبین کی حالیہ انسٹاگرام ایکٹیویٹی نے مداحوں کو ایک بار پھر قیاس آرائیوں میں مبتلا کر دیا ہے۔

مداحوں نے دنانیر کی حالیہ انسٹاگرام اسٹوریز، معنی خیز اقوال اور بعض پوسٹس کو لائک کرنے پر توجہ دیتے ہوئے انہیں ممکنہ بریک اپ سے جوڑنا شروع کر دیا ہے۔

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سوشل میڈیا پر کچھ صارفین کا خیال ہے کہ دنانیر اپنے حالیہ رویے کے ذریعے ذاتی زندگی میں کسی تبدیلی یا جذباتی دور کی جانب اشارہ کر رہی ہیں۔

یہ قیاس آرائیاں ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب انٹرنیٹ پر دنانیر مبین اور احد رضا میر کے مبینہ تعلق سے متعلق بھی چہ مگوئیاں ہوتی رہی ہیں۔

واضح رہے کہ دنانیر مبین یا احد رضا میر نے کبھی اس بات کو تسلیم نہیں کیا کہ دونوں کسی رشتے میں مسنلک تھے، یہ محض افواہ تھی۔ دنانیر نے بھی بریک اپ کے بارے میں کوئی تصدیق نہیں کی ہے۔ 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں