امریکہ میں تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد کم ترین سطح پر

واشنگٹن —  پھپھڑوں کے تحفظ سے متعلق ایک امریکی گروپ اے ایل اے نے کہا ہے کہ اس وقت امریکہ میں سگریٹ پینے والوں کی تعداد اپنی کم ترین سطح پر ہے جس کی وجہ تمباکو پر کنٹرول کی پالیسیوں کا صحیح استعمال ہے۔ گروپ اےایل اے کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں