واشنگٹن — پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں بہت سے لوگ تفریح کی غرض سے کلفٹن، ہاکس بے، سینڈزپٹ اور مینوڑہ جیسے ساحلوں پر جاتے ہیں۔ ہوا کے تھپیڑوں کے ساتھ ساحل کی طرف آتی موجوں کا نظارہ بہت سے لوگوں کو سکون اور اطمنان فراہم کرتا ہے۔ امریکہ کے معروف ساحلی شہر لاس اینجلس مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
گوگل کے ملازمین پر دفتری اوقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی عائد
ویب ڈیسک — دنیا کے سب سے معروف سرچ انجن ‘گوگل’ نے دفتری اوقات میں اپنے ملازمین پر سیاسی گفتگو کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ امریکی اخبار ‘نیو یارک ٹائمز’ کی رپورٹ کے مطابق گوگل کو طویل عرصے سے ایک ایسے ادارے کے طور پر جانا جاتا تھا جہاں ملازمین کو بھر پور مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے سائبر حملوں سے 2 ارب ڈالرز چرا لیے: اقوام متحدہ
ویب ڈیسک — اقوامِ متحدہ نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے جوہری ہتھیاروں کے لیے سائبر حملوں کے ذریعے کرپٹو کرنسی ایکسچینجز اور مختلف بینکوں سے تقریباً دو ارب ڈالرز چُرا لیے ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق پیر کو اقوامِ متحدہ کی ایک خفیہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے مزید پڑھیں
پاکستان گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کیلئے جاپانیوں کی نئی منزل
واشنگٹن — جاپانی نیوز یجنسی ’کیودو‘ کے مطابق جاپان میں گردے کی پیوندکاری کے متلاشی افراد کیلئے پاکستان ایک اہم مرکز کی حیثیت اختیار کر گیا ہے اور موجودہ سال کے دوران اب تک کم سے کم چار جاپانی شہری پاکستان میں غیر قانونی طور پر گردے کے ٹرانسپلانٹ کروا چکے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں
روس نے انسان نما روبوٹ خلا میں بھیج دیا
ویب ڈیسک — روس نے انسانی خدوخال اور مشابہت رکھنے والا روبوٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔ روبوٹ ایک ایسے راکٹ کے ذریعے بھیجا گیا ہے جس میں کوئی انسان سوار نہیں۔ روبوٹ 10 روز تک بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود رہے گا۔ روبوٹ سے خلا بازوں کو تحقیق میں مدد ملے گی۔ اس مزید پڑھیں
فلپائن: 622 ہلاکتوں کے بعد ڈینگی قومی سطح کی وبا قرار
ویب ڈیسک — فلپائن میں رواں سال ڈینگی سے 622 افراد کی ہلاکتوں کے بعد وزارتِ صحت نے ڈینگی کو قومی سطح کی وبا قرار دے دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کے مطابق فلپائن میں رواں سال جنوری سے جولائی تک ایک لاکھ 46 ہزار سے زائد ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہو چکے مزید پڑھیں
پانچ کروڑ افراد ڈیمنشیا کا شکار ہیں: رپورٹ
واشنگٹن — ڈیمنشیا ایک ایسا مرض ہے جو دنیا بھر میں عام لوگوں کی صحت کے لیے ایک بڑا مسئلہ ہے۔ پانچ کروڑ افراد ڈیمنشیا کا شکار ہیں اور توقع ہے کہ آئندہ 30 برسوں میں یہ تعداد تین گنا ہو جائے گی۔ تحقیق کار ڈیمنشیا کے علاج اور روک تھام کے طریقوں کی تلاش مزید پڑھیں
سرجری کے دوران مریض کے مصنوعی دانتوں کی ستم ظریفی
واشنگٹن — حلق میں ہڈی پھنس جانے کے بارے میں تو اکثر ذکر ہوتا ہے۔ خاص طور پر عید قرباں کے دنوں میں ایسے واقعات رونما ہو جاتے ہیں جب بھنا ہوا گوشت عجلت میں کھانے سے کوئی ہڈی حلق میں جا پھنستی ہے۔ تاہم شاید ہی کسی نے یہ سنا ہو کسی مریض کے مزید پڑھیں
آٹھ کروڑ پاکستانی غیر متعدی امراض میں مبتلا
ویب ڈیسک — طب کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غیر صحت مند طرز زندگی، فضائی آلودگی اور شہروں میں مسلسل توسیع کے سبب ایک اندازے کے مطابق آٹھ کروڑ افراد امراض قلب، ہائی بلڈ پریشر، سرطان، ذیابیطس، دماغی امراض اور دیگر غیر متعدی امراض میں مبتلا ہیں۔ پاکستان کی نجی جامعہ آغا مزید پڑھیں
’موسمیاتی ایمرجنسی‘ کا تدارک، لندن کے کالج نے گائے کے گوشت پر پابندی عائد کر دی
واشنگٹن — لندن کے ایک کالج نے پیر کے روز کیمپس پر گائے کے گوشت پر بندش عائد کر دی ہے، تاکہ موسمیاتی تبدیلی کے انسداد کی کوششوں میں مدد دی جا سکے۔ اس طرح برطانیہ کا یہ پہلا اعلیٰ تعلیمی ادارہ ہے جس نے یہ قدم اٹھایا ہے۔ آئندہ ماہ سے گولڈ اسمتھ، جو مزید پڑھیں