ویب ڈیسک — افریقی ملک یوگنڈا میں ایبولا کے مرض میں مبتلا ایک 9 سالہ لڑکی ہلاک ہو گئی جس کے بعد گزشتہ سال اگست میں پھوٹنے والے اس وبائی مرض سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ یوگنڈا کے حکام کا کہنا ہے کہ لڑکی کا تعلق پڑوسی ملک کانگو سے مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
برطانیہ: بریگزٹ کے اگلے روز کاروں کی پیداوار نہیں ہوگی, ٹویوٹا
ویب ڈیسک — جاپان کی نامور کار ساز کمپنی ممکنہ طور پر برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے اگلے روز برطانوی فیکٹریوں میں ٹویوٹا کار 7203 ٹی بنانا بند کردے گی۔ جاپانی کمپنی برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے معاملے پر تشویش میں مبتلا ہے۔ حالانکہ وہ برطانیہ کو آٹو سیکٹر سے متعلق مزید پڑھیں
بھارتی خواتین خلا بازوں کا خلا میں جانے کا خواب ادھورا رہ گیا
ویب ڈیسک — بھارتی خواتین خلا بازوں میں ‘گگن یان’ مشن کی پہلی پرواز کے ذریعے خلائی سفر پر جانے کا جوش ٹھنڈا پڑ گیا ہے۔ اس مشن کے حوالے سے خواتین میں اب تک خاصا جوش و خرش تھا اور ہر خاتون خلا باز کی خواہش تھی کہ وہ خلا میں جانے والی پہلی مزید پڑھیں
امریکی کمپنی کو نشہ آور دردکش دوا پر 17 ارب ڈالر کی سزا
واشنگٹن — امریکہ کے ایک دوا ساز ادارے جانسن اینڈ جانسن کو اوکلوہاما کے ایک جج نے پیر کے روز سزا سنائی ہے جس سے اسے ممکنہ طور پر دوا استعمال کرنے والوں کو پہنچنے والے نقصانات کی تلافی کے طور پر 17 ارب ڈالر ادا کرنے پڑ سکتے ہیں۔ فیصلے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
فیس بک کی ڈیجیٹل کرنسی پر امریکی رکنِ کانگریس کی تشویش برقرار
ویب ڈیسک — امریکی ایوانِ نمائندگان کی رکن اور فنانشل سروسز کمیٹی کی سربراہ میکسین واٹرز نے کہا ہے کہ فیس بک کی مجوزہ ڈیجیٹل کرنسی ‘لبرا’ کے معاملے پر سوئٹزر لینڈ کے حکام سے ملاقاتوں کے باوجود ان کی تشویش برقرار ہے۔ میکسین واٹرز کا کہنا تھا کہ فیس بک کے ڈیجیٹل کرنسی کے مزید پڑھیں
کوئلے کے بجلی گھر اور موسمیاتی تبدیلیاں
واشنگٹن — پاکستان میں اس وقت کوئلے سے چلنے والے 9 بجلی گھر کام کر رہے ہیں، جن سے 4,868 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے اور پاکستان۔چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت 25 ارب ڈالر کی مالیت سے کوئلے سے چلنے والے متعدد بڑے منصوبے تکمیل کے مراحل میں ہیں جن سے مزید مزید پڑھیں
کیا خلا میں ‘پہلا جرم’ سر زد ہو گیا؟ ناسا تحقیقات میں مصروف
ویب ڈیسک — امریکہ کا خلائی ادارہ ناسا خلا میں کیے گئے پہلے مبینہ جرم کی تحقیقات کر رہا ہے۔ امریکی ‘اخبار نیو یارک ٹائمز’ کی رپورٹ کے مطابق خاتون خلا باز این میکلین پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنی سابقہ خاتون شریک حیات کے بینک اکاؤنٹس تک خلا سے مبینہ طور پر رسائی مزید پڑھیں
بھارت: سات سالہ بچے کے منہ سے 526 دانت نکال دیے گئے
ویب ڈیسک — بھارت میں ڈاکٹروں نے ایک سات سالہ بچے کے جبڑے کا آپریشن کر کے اس میں سے 526 دانت نکال دیے ہیں۔ بچے کو جبڑے میں درد کی شکایت پر اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ سی این این کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کے جنوبی شہر چنائی مزید پڑھیں
فیس بُک نے سعودی حکام کے سیکڑوں مبینہ جعلی اکاؤنٹس بند کر دیے
ویب ڈیسک — سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بُک نے سعودی عرب کی حکومت سے متعلقہ سیکڑوں فیس بُک اکاؤنٹس بند کر دیے ہیں۔ فیس بُک نے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے کچھ افراد فیس بُک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ مزید پڑھیں
نائیجریا پولیو سے محفوظ ملک قرار، پاکستان اور افغانستان میں وائرس باقی
نائیجیریا کی جانب سے ملک سے پولیو وائرس کے خاتمے کے بعد دنیا کے 200 سے زیادہ ملکوں میں صرف پاکستان اور افغانستان دو ایسے ملک باقی رہ گئے ہیں جہاں پولیو وائرس موجود ہے۔ جب کہ اس سال افغانستان کے مقابلے میں پاکستان میں پولیو کے دوگنا سے زیادہ واقعات سامنے آ چکے ہیں۔ مزید پڑھیں